ایٹمی قوت
-
اسرائیل حیرت زدہ، آئی اے ای اے اجلاس میں ایران کے خلاف کوئی قرارداد منظور نہیں ہوئی
حوزہ/انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس ختم ہو گیا اور اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف کوئی قرارداد منظور نہیں کی گئی جس کے لیے مغربی ممالک اور اسرائیل بھرپور کوششیں کر رہے تھے۔
-
سنی تحریک پاکستان:
پاکستان کو ایٹمی قوت کے بعد معاشی قوت بننے کیلئے آئی ایم ایف سے راہ جُدا کرنا ہوگا، ثروت اعجاز قادری
حوزہ/سنی تحریک پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ وطن عزیز کو موجودہ سیاسی عدم استحکام اور سیاسی رسہ کشی نے معاشی طور پر شدید نقصان پہنچایا ہے۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
پاکستان کا ایٹمی قوت بننا غیر معمولی کارنامہ، اس حیثیت کو برقرار رکھنے کے لئے داخلی استحکام انتہائی ضروری ہے
حوزہ / علامہ سید ساجد علی نقوی نے یوم تکبیر پاکستان اور ورلڈ پیس کیپر ڈے کے موقع پر جای اپنے پیغام میں کہا: اقوام متحدہ کشمیر و فلسطین سمیت متنازعہ خطوں میں امن کےلئے کردار ادا کرنیوالوں کے تحفظ کیساتھ مظلوم اقوام معذرت خواہانہ رویے کی بجائے جرأتمندانہ و قائدانہ کردار ادا کرے۔
-
قائدِ ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی:
جوہری پاکستان جوہری امریکہ سے زیادہ محفوظ ہے / جو بائیڈن کا بیان مضحکہ خیز اور سامراجی سوچ کا عکاس ہے
حوزہ/ امریکہ سامراجی روش ترک کر کے دنیا کے ساتھ برابری کے تعلقات استوار کرے تاکہ دنیا میں امن قائم ہو سکے، امریکہ کی طرح پاکستان کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ اپنے دفاع کو مضبوط سے مضبوط تر بنائے۔
-
اسرائیلی وزیر خارجہ کی مبالغہ آرائی پر ایران کا دندان شکن جواب
حوزہ/ اسرائیلی وزیر خارجہ کی مبالغہ آرائی پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا: "ایران کو جوابدہی کا حق حاصل ہے۔"
-
ایٹمی قوت پاکستان فلسطینیوں کی مدد کے لئے فوج بھیجنے کا اعلان کرے، مرکزی صدر جمعیت علمائے پاکستان
حوزہ/ قرارداد میں اسرائیل کی حمایت کرنے والے امریکہ سمیت تمام ممالک کی مذمت ہونی چاہیے تھی او آئی سی سے توقعات وابستہ کرنا فلسطینی کاز سے غداری کے مترادف ہے۔