حوزہ/یورپ میں آیت اللہ العظمٰی سیستانی کے نمائندہ حجت الاسلام والمسلمین طالقانی نے مشہد مقدس میں رضوی اسلامی یونیورسٹی کے سربراہ سے ان کے دفتر میں ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
حوزه/ نباء فاؤنڈیشن دینی تعلیم کا ایک بہترین مرکز ہے جو پوری دنیا میں آنلائن کلاسسز کے ساتھ ساتھ اس وقت آفلائن کلاسسز کے لئے مرکزی حوزه لکھنؤ سرفراز گنج میں داخلہ جاری ہے۔