جمعہ 19 مئی 2023 - 18:39
حوزہ معصومہ (س) قم لکھنؤ میں آفلائن ایڈمیشن جاری

حوزه/ نباء فاؤنڈیشن دینی تعلیم کا ایک بہترین مرکز ہے جو پوری دنیا میں آنلائن کلاسسز کے ساتھ ساتھ اس وقت آفلائن کلاسسز کے لئے مرکزی حوزه لکھنؤ سرفراز گنج میں داخلہ جاری ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، نباء فاؤنڈیشن دینی تعلیم کا ایک بہترین مرکز ہے جو پوری دنیا میں آنلائن کلاسسز کے ساتھ ساتھ اس وقت آفلائن کلاسسز کے لئے مرکزی حوزه لکھنؤ سرفراز گنج میں داخلہ جاری ہے۔

قومی کالجوں اور یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم بچیوں کے لئے بہترین قدم نیو ٹیکنالوجی اور بہترین اساتذہ کی نگرانی میں بہترین تعلیم و تربیت کا انتظام کیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ آفلائن یا آنلائن بہترین کلاسسز کے خواہشمند حضرات نباء فاؤنڈیشن سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

حوزہ معصومہ (س) قم لکھنؤ میں آفلائن ایڈمیشن جاری

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha