حوزہ/ مولانا شیخ جواد حبیب نے اپنے خطاب میں کہا کہ مسلمان وہ واحد قوم ہے کہ جن کے پاس نبی کریم جیسا ہادی انسانیت اور قرآن کریم جیسی عظیم ضابط حیات کی کتاب ہے جو کسی اور قوم کے پاس نہیں ہے۔
حوزہ/ ہمارے نوجوان اس دور میں عصری علوم کے ساتھ ساتھ دین کی مکتبی و نظریاتی شناخت حاصل کریں جوکہ دین کی اصل شناخت ہے اور پھر اسی پر عمل پیرا ہوتے ہوئے امام زمان (عج) کی عالمی حکومت کے لئے زمینہ…