۲ آذر ۱۴۰۳
|۲۰ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 22, 2024
بابصیرت
کل اخبار: 3
-
امام خمینی ایسی بابصیرت اور حکیمانہ شخصیت کے مالک تھےجنہوں نے دوستی کے لبادے میں چھپے ہوئے اسلام دشمنوں کے چہروں کو سب کے سامنے بے نقاب کیا، علامہ شہنشاہ حسین نقوی
حوزہ/ وہ عالم اسلام کے دشمن امریکہ، اسرائیل اور ان کے حواریوں کی شرانگیزیوں کے خلاف آخری دم تک ڈٹے رہے امام خمینی مسلم امہ کی بقا کو باہمی اتحاد و اخوت سے مشروط سمجھتے تھے۔
-
علامہ راجا ناصرعباس جعفری کی با بصیرت قیادت میں ہم گلگت بلتستان میں بہترین کامیابی سے ہمکنار ہوے، نرگس سجاد
حوزہ/ شعبہ خواتین کی مرکزی سیکرٹری سیاسیات نے اپنے بیان میں کہا کہ ایم ڈبلیو ایم نے ملکی سیاست میں عملی کردار ادا کرتے ہوۓ قائد شھید علامہ عارف حسینی کے خواب کو شرمندہ تعبیر کیا ہے ۔
-
علامہ قاضی نیاز نقوی طاب ثراہ ایک بابصیرت اور پرکار شخصیت کے مالک تھے، مولانا سید علی رضا رضوی
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ سید نیاز حسین نقوی مرحوم مغفور کے ارتحال پرملال نے تمام مدارس و علمی حلقوں کو سوگوار کردیا ہے، علامہ مرحوم ایک بابصیرت اور پرکار شخصیت کے مالک تھے۔