بارش
-
پاکستان کے صوبہ پنجاب میں آسمان سے بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت
حوزہ/ پاکستان کے صوبہ پنجاب میں آسمان سے بجلی گرنے سے کم از کم 10 افراد لقمہ اجل بن گئے، بتایا جا رہا ہے کہ پری مون سون بارشوں کے درمیان مختلف مقامات پر آسمانی بجلی گرنے کے متعدد واقعات میں کم از کم 10 افراد کی جانیں گئیں۔
-
شام اور عراق، امریکی فوج کے قبرستان میں تبدیل ہو رہے ہیں
حوزہ/ عراق اور شام میں ہر روز جرائم کے نئے ریکارڈ قائم کرنے والی دہشت گرد امریکی افواج کو ایک بار پھر حملوں کا سامنا ہے۔ جہاں ایک طرف امریکی فوجی اڈوں پر راکٹوں کی بارش ہو رہی ہے تو دوسری طرف دھماکوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
-
ویڈیو/ سیلاب کی تباہ کاریوں کے باوجود اپنا غم بھول کر مظلوم کربلا ؑکا غم یاد رکھا
حوزہ/ سیلاب کی تباہ کاریوں کے باوجود سندھ میں عاشقان امام حسینؑ نے عزاداری کا سلسلہ جاری رکھا ۔
-
سوڈان میں شدید بارش اور سیلاب کے سبب اب تک 83 افراد کی موت
حوزہ/ سوڈانی حکام نے اعلان کیا ہے کہ جون سے اب تک سیلاب میں 83 افراد اپنی جان گنوا چکے ہیں۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان کا حالیہ بارشوں کی وجہ سے مسلسل مالی و جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار؛
ناگہانی آفات سے نمٹنے کیلئے پیشگی اقدامات کے ساتھ مستقل پالیسی انتہائی ضروری، علامہ ساجد نقوی
حکوت، مخیر حضرات اور عوام ہرممکن سیلاب زدگان ومتاثرین کی مدد کیلئے فوری آگے آئیں۔
-
حکومت کا اولین فریضہ عام آدمی کے معمولات زندگی کو بہتر بنائے، علامہ حسن ظفر نقوی
حوزہ/ کراچی کی حکومت انتظامیہ جو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ کرپٹ حکمرانوں کا واحد ہدف اقتدار کو بچانا ہے انہیں ملک کی عوام سے کوئی غرض نہیں، ملکی ترقی کے حکومتی دعوے محض اخباری بیانات تک محدود ہیں حکومت کو اگرذاتی کاموں سے فرصت ملے تو قومی امور پر بھی توجہ دیں۔