حوزہ/ صدر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان نے کہا کہ بائی روڈ سفر پرپابندی حکومت کی طرف سے ناکامی کا اعتراف ہے، ہمیں یقین ہے سکیورٹی ادارے زائرین کو تحفظ فراہم کر سکتے ہیں۔
حوزہ/ علامہ مقصود ڈومکی نے کہا ہے کہ زیارت امام حسین علیہ السلام اور آئمہ اہل بیت علیہم السلام کی قبور مطہرہ کی زیارت عظیم عبادت ہے، اور حکومت کو چاہئے کہ زائرین کی مشکلات میں کمی کرے۔