بانی تنظیم المکاتب
-
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں بانیٔ تنظیم المکاتب مولانا سید غلام عسکری مرحوم کے لئے مجلس ترحیم کا انعقاد
حوزہ/ پروفیسر سید طیب رضا، صدر شعبہ شیعہ دینات علی گڑھ مسلم یونیورسٹی مولانا سید غلام عسکری مرحوم کی تعلیمی و مذہبی میدان میں شاندار کارکردگی کو بیان کرتے ہوئے کہا کہ ان کے ذریعے قائم شدہ ادارہ، تنظیم المکاتب آج پورے ملک میں دینی و جدید تعلیم کو فروغ دے رہا ہے۔ جگہ جگہ مدرسے قائم کئے، مدرسہ کی بحالی اور طلباء و طالبات کے لیے معقول تعلیم و تربیت کا انتظام کیا۔
-
جہاں سے خدا و رسولؐ کی بات ہو وہی منبر ہے: مولانا سید صفی حیدر زیدی
حوزہ/ مولانا سید صفی حیدر زیدی نے فرمایا: جہاں سے خدا و رسولؐ کی بات ہو وہی منبر ہے، غدیر میں پالان شتر پر کھڑے ہو کر حضورؐ نے خطبہ دیا اور حکم خدا سے رہتی دنیا تک انسان کی ہدایت و سعادت کے لئے عالمی پیغام سنایا تو وہ منبر تھا لیکن شام میں شکل و صورت تو منبر والی تھی لیکن اس پر خدا و رسولؐ کی بات نہیں تھی۔ گناہوں والی گفتگو ہوئی، فتنہ والی بات ہوئی تو امام سجادؑ نےمنبر کی شکل و صورت کے باوجود اسے لکڑی کہا۔
-
فاطمہؐ یعنی ایک فیصلہ کن ذات
حوزہ/ از تبرکات بانی تنظیم المکاتب خطیب اعظم مولانا سید غلام عسکری طاب ثراہ
-
صلح حسن (ع) کو سیاق و سباق تاریخ سے ملا کر سمجھئے
حوزہ/ صلح نامہ مکمل طور پر امامت کے لئے مفید اور حکومت کیلئے مضر تھا۔ اس کا ثبوت یہ ہے کہ امام حسین علیہ السلام بعد امام حسنؐ شرائط صلح پر باقی رہے۔ اور یزید کو بھی دعوت صلح دی لیکن یزید صلح پر راضی نہ ہوا۔ جو اس بات کا اقرار تھا کہ صلح حکومت کے لئے مضر تھی اور مضر ہے اور صلح امامت کے لئے مفید تھی اور مفید ہے۔