بانی پاکستان
-
علامہ سید ساجد علی نقوی:
قائد اعظم اور ان کے ساتھیوں کی قربانیوں کو رائیگاں ہونے سے بچایا جائے
حوزہ / قائد ملت جعفریہ نے کہا: وطن عزیز پاکستان دوقومی نظریہ کی بنیاد پر معرض وجود میں آیا جس کے اصول و اہداف مشخص تھے۔
-
بابائے قوم کے روشن اصولوں سے روگردانی کے باعث وطن عزیز مشکلات کا شکار ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ بانی پاکستان کے یوم وفات کے موقع پر اپنے پیغام میں قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا: تین سال قبل وزیراعظم نے اعلان کیا تھا کہ ملک کو بابائے قوم کے فرمودات کے مطابق چلایا جائےگا،لیکن ایسا نہیں ہورہا ہے۔
-
رکن انجمن امامیہ شیخ ذوالفقار علی انصاری:
جو لوگ اسرائیل کو تسلیم کرنے کی باتیں کر رہے ہیں درحقیقت وہ لوگ بانی پاکستان کے ویژن کی مخالفت کر رہے ہیں
حوزہ/ مقررین نے قائداعظمؒ کے فرامین ،جدوجہد ،کردار اورشخصیت کو اجاگر کرنے کی ضرورت پر تاکید تاکہ مملکت پاکستان ان کے رہنما اصولوں پر عمل کرتے ہوے پاکستان کی ترقی اور پیشرفت کے لیے کردار ادا کر سکیں ۔
-
قائد اعظم محمد علی جناح کی دہشتگردی اور اسرائیل جارحیت کی مخالفت قوم کے لئے مثال ہے، علامہ ڈاکٹر علی حیدری
حوزہ/ قائد اعظم محمد علی جناح ایک عام آدمی نہیں تھے بلکہ وہ اپنے زمانے کے بہترین اسکالر اور عدالت سے وابستہ تھے۔انکے عزائم و پیغامات کسی ایک طبقے یا ایک فرقے کیلئے نہیں تھے بلکہ انہوں نے اسلام اور انسانیت کی فلاح و بہبودی کیلئے بلاتفریق خدمات انجام دیں۔
-
آئی ایس او پاکستان:
بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح برصغیر کے ساتھ ساتھ فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کی بھی توانا آواز تھے
حوزہ/ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صد ر بردار عارف حسین الجانی نے قائداعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کے حوالے سے اپنے پیغام میں کہاکہ آج وطن عزیز مشکل ترین حالات سے گزر رہاہے۔ جس کی وجہ قائداعظم کے سنہری اصولوں کو فراموش کردیا گیا ہے ۔
-
قائداعظم نے اصولوں پر سمجھوتہ نہ کرکے قوم کو باوقار زندگی بسر کرنے کا درس دیا، علامہ ناصر عباس
حوزہ/ بانی پاکستان کے یوم پیدائش کے موقع پر ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ کا کہنا تھا کہ جس آزادی کے حصول کیلئے برصغیر کے لاکھوں مسلمانوں نے اپنی جان و مال اور عزت کی قربانی دی ہے، آج اسے بیرونی دباؤ اور داخلی و خارجی معاملات میں مداخلت کرکے سلب کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
-
بانی پاکستان قائد اعظم کے یوم ولادت پر جامعہ روحانیت سندھ مقیم قم کا پیغام
حوزہ/ جامعہ روحانیت سندھ مقیم قم کے صدر محترم حجةالاسلام مولانا فدا حسين یزدانی نے قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم ولادت کے موقعے پر اپنے خصوصی پیغام میں ملت پاکستان کو مبارکباد پیش کی۔