بحرانی حالات
-
ریاست کی مجرمانہ خاموشی سے ملت تشیع میں تشویش پائی جارہی ہے، محترمہ سائرہ ابراہیم
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم پاکستان کی خاتون رہنما نے پارا چنار کے حالات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست کی مجرمانہ خاموشی سے ملت تشیع میں تشویش پائی جارہی ہے۔
-
اسلامک ڈیموکریٹک فرنٹ کے سربراہ:
پارا چنار میں جاری فسادات ملکی سلامتی کے لیے خطرہ؛ عملی طور پر پارا چنار کو غزہ بنا دیا گیا ہے
حوزہ/اسلامک ڈیموکریٹک فرنٹ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر تعلیم سید منیر گیلانی نے پارا چنار میں جاری کشیدگی کے حوالے سے کہا ہے کہ حکومت بتائے کیا پارا چنار پاکستان کا حصہ نہیں؟ فوج، پولیس اور حکومت کی کہیں رٹ نظر نہیں آرہی۔
-
غزہ کی ایک چوتھائی آبادی نئے سال میں ختم ہو سکتی ہے
حوزہ/ برطانیہ کی برطانوی یونیورسٹی آف ایڈنبرا کی پروفیسر دیوی سریدھر نے لکھا ہے کہ اگر غزہ کی پٹی میں انسانی بحران جاری رہا تو اگلے سال غزہ کی آبادی کے تقریباً پانچ لاکھ افراد متعدی بیماریوں کی وجہ سے ہلاک ہو جائیں گے۔
-
حکومت اور قانون نافذ کرنے والے ادارے پارا چنار میں دہشت گردانہ کاروائیوں کی روک تھام کیلئے سنجیدہ اقدامات کریں، ناصر شیرازی
حوزہ/ ناصر شیرازی نے پارا چنار پاکستان کے حالات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اور قانون نافذ کرنے والے ادارے پارا چنار میں دہشت گردانہ کاروائیوں کی روک تھام کیلئے سنجیدہ اقدامات کریں۔