بحرین اسرائیل معاہدہ
-
بحرینی بادشاہ کا اسرائیل میں سفارت خانے کے قیام کا حکم
حوزہ/ بحرینی بادشاہ "حمد بن عیسی آل خلیفہ"نے ایک فرمان میں، اسرائیل میں بحرینی سفارت خانہ کی تشکیل کا حکم دیا ہے۔
-
اسرائیلی صدر نے بحرینی قومی دن کی مناسبت سے مبارکباد پیش کیا
حوزہ/ اسرائیلی صدر روون ریولن نے بحرینی بادشاہ کو بحرین کے قومی دن اور ان کے بادشاہی دور کے آغاز کی سالگرہ کی مبارکباد پیش کی۔
-
بحرین کا سرکاری وفد اسرائیل روانہ
حوزہ/ آج صبح بحرینی حکومت کی نمائندگی کرنے والا ایک سرکاری وفد اپنی پہلی سرکاری پرواز سے تل ابیب کے لئے روانہ ہوا ہے ۔
-
بحرینی عوام کا اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
حوزہ / قابض صیہونی حکومت اور آل خلیفہ کی قابض حکومت کے مابین تعلقات برقرار کیے جانے کے خلاف بحرینی عوام نے جمعے کے روز احتجاجی مظاہرے کیے ۔
-
امت اسلامیہ صیہونی حکومت اور ان کے نقش قدم پر چلنے والی حکومتوں کے خلاف متحد ہوں، علمائے یمن کا اجلاس
حوزہ/ ایک بیان میں ، انجمن علمائے یمن نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے معاہدے کی مخالفت کرتے ہوئے اسے شرعی طور پر حرام، خدا اور رسول اسلام صلی اللہ علیہ والہ و سلم سے غداری اور امت اسلامیہ کیلئے سب سے اہم مسئلہ قرار دیا ہے۔
-
بحرین میں صہیونی ریاست کے ساتھ تعلقات کی برقراری کے خلاف ملک گیر احتجاجی مظاہرے
حوزہ/بحرین کے عوام نے اس ملک کی شاہراہوں پر احتجاجی مظاہرے کر کے صیہونی حکومت کے ساتھ آل خلیفہ حکومت کے تعلقات کی برقراری کی مذمت کی۔
-
کیا مسلم ممالک میں یکجہتی ممکن ہے؟! بحرین اسرائیل معاہدہ
حوزہ/ آپسی فرقہ واریت کو ختم کرکے’ امت واحدہ ‘کا ثبوت دینا وقت کی اہم ضرورت بن چکی ہے۔ اس لیے ایمان والوں ! اللہ کی رسی کو مضبوطی سے پکڑلو اور یادرکھو کہ ’اکثر چھوٹے چھوٹے گروہ بڑی بڑی جماعتوں پر اللہ کے حکم سے غالب آجاتے ہیں ۔