۵ آذر ۱۴۰۳
|۲۳ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 25, 2024
بحرین اور اسرائیل معاہدہ
کل اخبار: 2
-
کچھ عرب ممالک اور مسلمان صیہونی حکومت کی سازشوں کا شکار ہوگئے ہیں، سید طاہر الہاشمی مصری شیعہ رہنما
حوزہ/ مصری شیعوں کے رہنما ، سید طاہر الہاشمی نے اسرائیلی حکومت کے ساتھ کچھ عرب ممالک کے تعلقات معمول پر لانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ انقلاب اسلامی ایران نے مقبوضہ علاقوں کی آزادی،عالمی استکبار اور صہیونی منصوبوں سے ڈٹ کر مقابلہ کرنے کی امید زندہ کرائی ہے۔
-
قابض اسرائیل کو تسلیم کرنا امت مسلمہ کی امنگوں کے منافی ہے، آیت اللہ شیخ عیسی قاسم
حوزہ/ بحرینی شیعوں کے رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ عرب حکومتوں کے تعلقات بڑھانے کی کوششوں پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنا باعث ننگ و عار ہے اور بہت بڑی غداری معلوم ہوتا ہے۔