بدامنی
-
توہین کے نام پر بنا سوچے سمجھے انارکی پھیلانا تکفیری مزاج لوگوں کا وطیرہ
حوزہ/ کچھ لوگ امن کو پسند نہیں کرتے، ان کے عزائم ہی ملک میں بد امنی کے ذریعے ملک دشمن عناصر کے ایجنڈے کو کامیاب کرنا ہے اور لوگوں کو مذہب کے نام پر طیش میں لاکر مذہبی جنونیت کو فروغ دینا کسی کے مفاد میں نہیں ہے۔
-
علامہ شبیر حسن میثمی:
پاکستان میں بد امنی پھیلانے والے عناصر قومی سلامتی اور سالمیت کے لیے مستقل خطرہ ہیں
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل: استعماری قوتیں ہمیں خطے میں کمزور کرنے کے درپے ہیں دشمن کی چال بازیوں کا جواب دانش و بصیرت اور جرات سے دینا ہو گا۔
-
ایران میں حالیہ بد امنی کے سلسلے میں سردار سلامی کی امریکہ کو وارننگ
حوزہ/ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے کہا: ہمیں آگاہ رہنا چاہیے کہ یہ ہمارے دشمنوں کی سازش ہے، امریکہ ہمارے ملک سے امن کو سلب کرنا چاہتا ہے، وہ چاہتا ہے کہ ہم خلا میں سیٹلائٹ نہ بھیجیں ۔
-
امریکہ کو ایران کے ساتھ معاہدہ کرنے کی جلدی ہے؛ وزیر خارجہ ایران
حوزہ/ وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے ایران کے ساتھ معاہدے کے بارے میں امریکی حکام کے متضاد رویے کی خبر دی ہے۔
-
شمالی کوریا میں بدامنی کا سبب امریکہ ہے؛ چین
حوزہ/ اقوام متحدہ میں چین کے مستقل نمائندے کے مشیر نے کہا کہ کوریا میں پائی جانے والی بدامنی کی بڑی وجہ امریکہ ہے۔
-
حالیہ بدامنی اور فسادات امریکا، صیہونی حکومت اور ان کے مہروں کی سازش ہیں: رہبر انقلاب اسلامی
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے اپنی تقریر میں حالیہ بد امنی کے واقعات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: ان واقعات میں ایرانی قوم پوری مضبوطی کے ساتھ سامنے آئي اور آگے بھی جہاں بھی ضرورت ہوگي، وہ پوری شجاعت کے ساتھ سامنے آئے گي۔
-
ایران میں حالیہ بدامنی کے دوران کئی داعشی گرفتار
حوزہ/ ایران میں گزشتہ دنوں کے دوران ہونے والے جلاؤ گھیراؤ اور پر تشدد واقعات میں اہم کردار ادا کرنے والے داعش کے کئی دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
معاشرے میں پھیلی ہوئی بے راہ روی، بے چینی اور بدامنی کو ختم کرنے کی ضرورت ہے، علامہ حسین مسعودی
حوزہ/ ہیئت آئمہ مساجد امامیہ پاکستان کے صدر کا کہنا ہے کہ نام نہاد جعلی ملاؤں نے پر امن معاشرے کو برباد کیا اور وطن میں ہر طرف خطرے کو پروموٹ کیا، حکومت دہشت گردوں کیلئے نرم گوشہ رکھے ہوئے ہے جو کہ افسوسناک اور حیران کن ہے۔
-
امام جمعہ لکھنؤ:
وسیم رضوی ملک میں بدامنی اور فساد پھیلا رہا ہے، حکومت فوراََ گرفتار کرے، مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ سربراہ مجلس علماء ہند نے حکومت ہند سے وسیم رضوی کی گرفتاری کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاکہ وہ ملک میں فساد کرانا چاہتا ہے، شیعہ وسنّی متحد ہوکر اس کی گرفتاری کی مانگ کریں۔
-
کربلا میں بدامنی پھیلانے والوں کو گرفتار کرلیا گیا
حوزہ/ عراق کے سیکورٹی اداروں نے شہر کربلا کی حالیہ بدامنی میں ملوث متعدد اہم عناصرکو گرفتار کرلیا ہے۔