حوزہ/ اپنے ایک بیان میں ایس یو سی کے قائد نے وزیراعظم عمران خان کے خطاب پر اپنے تبصرہ میں کہا کہ گذشتہ سال کی طرح وزیراعظم کا خطاب جامع تھا لیکن مسئلہ کشمیر پر عملی اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے۔
حوزہ/ بعض نادان سیاسی جماعتوں کیجانب سے تاخیری حربے ڈھونڈنا حیران کن ہے اور ایسے حربوں کو خطہ کے عوام کبھی معاف نہیں کرینگے۔ جو جماعتیں اسوقت حیلے بہانے سے کام لے رہی ہیں، وہ کسی صورت خطہ سے…