حوزہ / اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ڈویژن حیدرآباد کی جانب سے 28 مارچ 2023ء کو شیخ ایاز آڈیٹوریئم سندھ یونیورسٹی جامشورو میں تعلیمی سمینار منعقد کیا گیا۔
حوزہ / اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے یونیورسٹیز طلباء کے لیے "Self Grooming and Skills Development" کے عنوان پر ایک روزہ سیمپوزیئم کا انعقاد کیا گیا۔