حوزہ /شہنشاہیت کے خلاف ایران کے شہر قم کے لوگوں کے خونی قیام کی برسی کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی ٹی وی پر لائیو خطاب کریں گے۔
حوزہ/ کربلا میں جاری مراسم عاشوراء اور عزاداری کو براہ راست نشر کرنے کے لیے تمام میڈیا ہاؤسز کو بلا معاوضہ فریکوئنسی فراہم کی جا رہی ہے ۔