حوزہ|نتیجۂ فکر: جناب عباس ثاقبؔ/نعت کے آثار آنکھوں کو نظر آئے تو ہیں/جبرئیلِ فکر نے پَر اپنے پھیلائے تو ہیں
حوزہ / بزم استعارہ (قم المقدسہ) اور انجمن ادبی اقبالؒ لاہوری کی جانب سے الوداعی تقریب، استقبال اور ہفتہ وار شعری و تنقیدی نشست کا انعقاد کیا گیا۔