بلتستان یونیورسٹی
-
یونیورسٹی آف بلتستان سندوس کیمپس میں ایک روزہ کتب میلہ
حوزہ/ انچن ویلفیر فاؤنڈیشن بینات ایجوکیشن سسٹم بلتستان، مختلف ادارہ جات اور بیک بینک مالکان کے تعاون سے ایک روزہ کتب میلہ صبح 9 سے 5 بجے تک جاری رہا۔ پروگرام منیجر مولانا جان محمد حیدری تھے۔
-
بلتستانی ثقافت کو مغربی ثقافت میں تبدیل کرنے کی پوری کوشش ہو رہی ہے، آیت اللہ غلام عباس رئیسی
حوزہ/ مجمع طلاب سکردو کی جانب سے ”مبلغین کی زمہ داری اور گلگت بلتستان کی موجودہ صورتحال“ کے عنوان سے ایک اہم نشست کا اہتمام ہوا، جس میں طلباء و علماء نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
-
بلتستان یونیورستی میں کتوں کی نمائش؛ چند معروضات
حوزہ/ میں اس شو پر ہونے والی بھرمار تنقید سے ہٹ کر حقیقت پسندانہ نگاہ سے اس موضوع کا جائزہ لینا چاہتا ہوں۔
-
یونیورسٹی آف بلتستان اور پالتو جانور کے نام کتا شو:
جانوروں سے پہلے حوا کی بیٹیوں کی عزت نفس کو وی سی جیسے شہوت پرست سے بچاؤ
حوزہ/ میری زاتی رائے تو یہ ہے کہ پیٹس شو کا انعقاد یونیورسٹی کا ایک بہترین اقدام تھا اور اگر صرف کتا شو بھی منعقد ہوتا تو بھی اس میں کوئی برائی نہیں تھی۔
-
بلتستان یونیورسٹی میں ہمارے پی ایچ ڈی ڈاکٹرز کو موقع فراہم کیا جائے، محترمہ سائرہ ابراہیم
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم کے شعبۂ خواتین کی رہنماء نے کہا کے بلتستان یونیورسٹی میں متنازعہ وی سی کو دوبارہ تعینات کیا گیا تو حالات کشیدگی کی طرف جا سکتے ہیں جس کی ذمہ دار حکومت اور ریاستی ادارے ہوں گے۔
-
متنازعہ وی سی کی بلتستان یونیورسٹی میں موجودگی ناقابل برداشت ہے، صدر مجمع طلاب سکردو
حوزہ/صدر مجمع طلاب سکردو نے کہا کہ متنازعہ ہونے کے باوجود وی سی کی بلتستان یونیورسٹی میں موجودگی ناقابل برداشت ہے۔
-
بلتستان یونیورسٹی میں بے ضابطگیوں کی تحقیقات کیلئے غیر جانبدار کمیشن بنایا جائے، آغا سید علی رضوی
حوزہ/ ایک بیان میں صوبائی سربراہ ایم ڈبلیو ایم کا کہنا تھا کہ بلتستان یونیورسٹی اہلیان بلتستان کی دیرینہ خوابوں کی تعبیر ہے، اس علمی مرکز کو کچھ لوگ غلط راہ پہ گامزن کرنے کوشش کر رہے ہیں، اسے کرپشن کی نذر ہونے سے بچایا جائے۔
-
نائب امام جمعہ سکردو:
بلتستان یونیورسٹی اہل بلتستان کا مشترکہ اثاثہ ہے، اس میں میرٹ کی پامالی قطعا برداشت نہیں کریں گے، علامہ سید باقر الحسینی
حوزہ/ نائب امام جمعہ سکردو نے جمعہ کے خطبے کے دوران خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلتستان یونیورسٹی اہل بلتستان کا مشترکہ اثاثہ ہے اور اس میں میرٹ کی پامالی قطعا برداشت نہیں کریں گے۔ اس سلسلے میں ہمیں بلتستان میں بسنے والے تمام مکاتب فکر اہل سنت ، اہل حدیث، اہل نوربخشیہ اور اسماعیلی برادری کی مکمل حمایت اور اعتماد حاصل ہیں۔
-
بلتستان یونیورسٹی ہمارے جوانوں کا مستقبل اور سرمایہ، اس کی تعمیر و ترقی کے لیے ہر ممکن قربانی کے لیے ہم تیار، حجۃ الاسلام شیخ فدا حسن عبادی
حوزہ/ ائب امام جمعہ سکردو، حجۃ الاسلام شیخ فدا حسن عبادی نے جامع مسجد سکردو میں جمعہ کے خطبے کے دوران خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام کی طرف سے بلتستان یونیورسٹی کے لیے عطیہ کردہ زمین کے کسی دوسرے ارداے کو دینے کی بھرپور مخالفت کرتے ہیں۔