بلوچستان پاکستان
-
رہنما ایم ڈبلیو ایم بلوچستان:
حکومت زائرین کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے مؤثر اقدامات اٹھائے
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم بلوچستان کے رہنما نے زائرین امام حسین علیہ السّلام کے قافلوں پر شر پسند عناصر کی جانب سے پتھراؤ کی بھرپور مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت زائرین کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے مؤثر اقدامات اٹھائے۔
-
علامہ سید جواد نقوی نے بلوچستان کے مسائل کا حل پیش کر دیا
حوزہ/ تحریکِ بیداری امت مصطفیٰ اور جامعہ عروۃ الوثقی لاہور کے سربراہ علامہ سید جواد نقوی نے پاکستان کی موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کئی مہینوں سے شورش زدہ علاقہ بلوچستان کے مسائل کا حل پیش کر دیا ہے۔
-
بلوچستان مکران کوسٹل ہائی وے پر 20 زائرین کی شہادت پر رنجیدہ ہیں، علامہ سید مرید حسین نقوی
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر نے بلوچستان مکران کوسٹل پر زائرین کی بس کو حادثے کے نتیجے میں شہید ہونے والے افراد کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پاکستان روڈ کی درستگی کو یقینی بنائے اور بس ڈرائیور کا مکمل معائنہ کے بعد روڈ پہ آنے کی اجازت دے۔
-
قرآن کریم بنی نوع انسان کے لئے ہادی و راہنما ہے، علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین ضلع جعفر آباد اور مرکز تبلیغات اسلامی بلوچستان کے زیر اہتمام ایک روزہ اسلام شناسی ورکشاپ ترکی کالونی ڈیرہ اللہ یار میں منعقد ہوئی۔
-
بلوچستان، ایم ڈبلیو ایم کا اہم اجلاس:
مضبوط تنظیم ہی ملکی تعمیر و ترقی میں نمایاں کردار اور ملت کے حقوق کا بہتر دفاع کر سکتی ہے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین بلوچستان پاکستان کی صوبائی شوری کا اہم اجلاس صوبائی صدر علامہ سید ظفر عباس شمسی کی زیر صدارت ڈیرہ مراد جمالی میں منعقد ہوا، اجلاس کے مہمان خصوصی مرکزی سیکرٹری تنظیم علامہ مقصود علی ڈومکی تھے۔ اجلاس میں بلوچستان بھر کے تنظیمی اضلاع اور اراکین صوبائی کابینہ شریک ہوئے۔
-
ڈھاڈر بلوچستان پاکستان میں عید الاضحیٰ کا عظیم الشان اجتماع
حوزه/ مرکزی امام بارگاہ ڈھاڈر بلوچستان پاکستان میں عید الاضحی نہایت عقیدت و احترام سے منائی گئی اور عید کی نماز مولانا ذوالفقار علی سعیدی کی اقتداء میں ادا کر دی گئی۔
-
علامہ مقصود ڈومکی کا دورۂ حب چوکی؛ مؤمنین سے ملاقات اور گفتگو
حوزه/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم علامہ مقصود علی ڈومکی نے حب چوکی پہنچ کر ایم ڈبلیو ایم حب کے ضلعی صدر کی والدہ محترمہ کی وفات پر تعزیت کی اور مرحومہ کے بلندی درجات کے لئے دعا کی، اس موقع پر مؤمنین سے ملاقات اور گفتگو بھی کی۔
-
امیر جماعت اسلامی سراج الحق پر خودکش حملہ امریکی اور یہودی سازش ہے، پیر اعجاز ہاشمی
حوزه/ جمعیت علمائے پاکستان کے مرکزی صدر پیر اعجاز احمد ہاشمی نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق پر ژوب بلوچستان میں ہونے والے خودکش حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے امریکی اور یہودی سازش قرار دیا ہے۔
-
پاکستان؛ جماعت اسلامی کے قافلے پر خود کش حملہ، سراج الحق محفوظ، 6 کارکن زخمی
حوزه/ بلوچستان پاکستان کے علاقہ ژوب میں امیر جماعت اسلامی مولانا سراج الحق کے قافلے پر خودکش حملے کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے ہیں جبکہ مولانا خود محفوظ ہیں۔
-
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے تحت ڈھاڈر بولان بلوچستان میں اسٹڈی سرکل کا انعقاد:
آئمہ اطہار علیہم السلام کی زندگی ہمارے لئے مشعل راہ ہے، صدر مجلس علمائے شیعہ بلوچستان
حوزه/ مجلس وحدت مسلمین ضلع بولان بلوچستان کی طرف سے مرکزی امام بارگاہ ڈھاڈر میں کتاب" ہمارے آئمہ اور سیاسی جدوجہد" سے متعلق اسٹڈی سرکل کا انعقاد کیا گیا۔
-
معدنیات اور وسائل سے مالامال بلوچستان آج بھی محرومیوں کا شکار ہے، علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزہ/ جماعت اسلامی بلوچستان پاکستان کے زیر اہتمام بلوچستان کے حقوق اور مقتدر قوتوں کا منفی رویہ کے موضوع پر دربار میرج ہال کوئٹہ میں آل پارٹیز کانفرنس منعقد ہوئی۔
-
مغربی تہذیب و ثقافت سے مرعوب عناصر عورت کی آزادی کے نام پر فحاشی چاہتے ہیں، علامہ مقصود علی
حوزه/ علامہ مقصود علی ڈومکی نے عالمی یوم خواتین کے موقع پر کہا کہ مغربی تہذیب و ثقافت سے مرعوب عناصر عورت کی آزادی کے نام پر فحاشی اور عریانی کا پرچار چاہتے ہیں۔
-
بلوچستان پاکستان میں امید سحر ویلفیئر کے زیر اہتمام سالانہ اجتماعی شادیوں کی تقریب کا انعقاد
حوزه/ بلوچستان پاکستان میں امید سحر ویلفیئر کے زیر اہتمام سالانہ اجتماعی شادیوں کی تقریب ڈیرہ مراد جمالی میں منعقد ہوئی۔
-
مجلس علمائے شیعہ پاکستان صوبۂ بلوچستان کا اہم اجلاس + رپورٹ
حوزہ / مجلس علمائے شیعہ بلوچستان پاکستان کا اجلاس صوبائی نائب صدر مولانا ذوالفقار علی سعیدی کی صدارت میں دوپاسی ہاوس ڈیرہ اللہ یار میں منعقد ہوا، اجلاس میں ضلع جعفر آباد سے کثیر تعداد میں علماء نے شرکت کی۔
-
سٹی آف نالج پبلک اسکول جیکب آباد بلوچستان میں تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد:
قوموں کی ترقی اور کامیابی تعلیم و تربیت کے ذریعے ممکن ہے، علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزه/ تقریب تقسیم انعامات میں مہمان خصوصی کے طور پر مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے صوبائی صدر علامہ سید ظفر عباس شمسی اور علامہ مقصود علی ڈومکی نے شرکت کی اور اسکول میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلباء و طالبات میں انعامات تقسیم کئے۔
-
ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی رہنما کا جیکب آباد بلوچستان کا دورہ:
حکومت کے منی بجٹ اور نئے ٹیکسز نے غریب عوام سے زندہ رہنے کا حق چھین لیا ہے، علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی رہنما علامہ مقصود علی ڈومکی نے جیکب آباد بلوچستان کا دورہ کیا ہے۔
-
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی رہنماؤں کا سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ:
آج بھی سیلاب متاثرین ٹوٹے گھروں اور خیموں میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں، علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم علامہ مقصود علی ڈومکی اور صوبائی صدر علامہ سید ظفر عباس شمسی نے ضلع جعفر آباد بلوچستان کے قصبہ بشام خان لہر کا دورہ کیا اور سیلاب سے متاثرہ مکانات کا سروے کیا۔
-
سٹی آف نالج پبلک اسکول جیکب آباد بلوچستان میں تقریب تقسیم ایوارڈ:
تعلیم سے ہی قوم کو ترقی، عزت اور سربلندی کا ملتی ہے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ سٹی آف نالج پبلک اسکول جیکب آباد بلوچستان پاکستان میں تقریب تقسیم ایوارڈ منعقد ہوئی۔
-
ضلع جھل مگسی بلوچستان پاکستان میں مجلس وحدت المسلمین کے زیر اہتمام تنظیمی کنونشن کا انعقاد
حوزہ/ 19 اکتوبر کو مجلس وحدت المسلمین بلوچستان کے صوبائی صدر علامہ سید ظفر عباس شمسی کی گنداواہ ضلع جھل مگسی آمدکے موقع پر درگاہ فتح پور شریف کے مقام پر مجلس وحدت المسلمین بلوچستان صوبائی نائب صدر علامہ سہیل اکبر شیرازی، صوبائی رابطہ سیکرٹری سید گلزار حسین شاہ بخاری اور ضلعی صدر حبیب اللہ نے اپنی کابینہ اور دیگر اراکین کے ہمراہ ان کا پرتپاک استقبال کیا۔