بم بلاسٹ
-
برسوں جیل میں رہنے کے بعد کئی مسلمان با عزت بری
حوزہ/ سال 1993 میں ہندوستان کے کچھ شہروں میں ٹرینوں میں دھماکے ہوئے تھے، ان دھماکوں کے الزام میں کئی لوگوں کو گرفتار کیا گیا جن میں عبدالکریم ٹنڈا بھی شامل ہیں، برسوں جیل میں گزارنے کے بعد انہیں بری کر دیا گیا۔
-
کرمان کے دردناک واقعہ پر آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ شہید قاسم سلیمانی کی برسی کے موقع پر کرمان میں ہوئے دہشت گرانہ حملے پر دفتر آیت اللہ العظمیٰ سید علی السیستانی نے ایک تعزیتی پیغام جاری کیا ہے
-
ہندوستان کی ریاست بہار میں ہندوں اور مسلمانوں کے مابین تصادم سے حالات کشیدہ، 16 سالہ لڑکا ہلاک و 6 افراد زخمی
حوزہ/ ہندوستان کی ریاست بہار کے ضلع نالندہ میں ایک 16 سالہ لڑکا ہلاک ہوگیا جبکہ تین افراد بشمول دو پولیس والے زخمی ہوئے۔ ضلع روہتاس کے سہسرام ٹاؤن میں بم دھماکہ میں 6افراد زخمی ہوئے۔
-
شہر جنین میں ایک فلسطینی جنگجو کی شہادت،فلسطینی شہداء کی تعداد 222 ہوگئی
حوزہ/ فلسطینی میڈیا نے مغربی کنارے کے شمال میں واقع جنین کیمپ میں ایک فلسطینی جنگجو کی شہادت کی خبر دی ہے ۔
-
طالبان، حکومت کے لئے نااہل اور شیعوں کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام رہے ہیں:مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ مولانانے کہاکہ طالبان حکومت کے لئے نااہل اور عوام کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام رہےہیں ،اس لئے انہیں اقتدار سے دور ہوجانا چاہیے ۔
-
ہندوستانی مدارس کو بم سے اڑانے کی دھمکی، حکومت سے لے کر میڈیا تک سب خاموش
حوزہ/ ہندوستان میں اسلام اور مسلمانوں کے خلاف توہین آمیز اور دھمکی آمیز بیانات دینا اب معمول بنتا جا رہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ حال ہی میں سپریم کورٹ سے مشروط ضمانت پر رہا ہونے والےایک بنیاد پرست ہندو تنظیم کے رہنما نے ہندوستانی مدارس کوبم سے اڑانے کی دھمکی دی ہے۔
-
افغانستان میں ایک اور خودکش بم دھماکہ، داعش نے حملے کی ذمہ داری
حوزہ/ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں روسی سفارت خانے کے باہر پیر کو ہونے والے خودکش حملے میں سفارت خانے کے دو ملازمین ہلاک ہو گئے۔
-
پشاور جامع مسجد اور عاشور خانہ میں ہوئے بزدلانہ حملے پر اتحاد المسلمین نے کی مذمت
نمازیوں کو خاک وخون میں نہلانا انسان نما درندوں کا کام: مولانا مسرور انصاری
حوزہ/ کہ معصوم نمازیوں کو خاک وخون میں نہلانا انسان نما درندوں کا کام ہے جبکہ ان درندوں کا کوئی مذہب نہیں ہے بلکہ یہ دین کے نام پر لوٹ مار، قتل وغارت گری اور دہشت گردی پھیلا کر اسلام اور مسلمانوں کو بدنام کررہے ہیں۔
-
پاکستان میں شیعہ غیر محفوظ، سرکار شیعوں کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام: مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ حکومت پاکستان سے اس دہشت گردانہ حملے میں ملوث تکفیری عناصرکے خلاف سخت کاروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی سرکار اقلیتی طبقات خاص طور پر شیعوں کو تحفظ فراہم کرے۔
-
نمازیوں کو دہشتگردی کا نشانہ بنانا درندگی کی بدترین مثال ہے، مولانا سبط محمد شبیر قمی
حوزہ/ معصوم نمازیوں کو خاک و خون میں غلطاں کرنا وحشتناک ظلم ہے اور افسوس صد افسوس اس بات کا کہ ان دہشتگردوں کو لگام لگانے میں مملکت پاکستان میں کوئی اقدامات نہیں اٹھائے جارہے ہیں۔
-
امام جمعہ میلبورن آسٹریلیا کا پشاور بم بلاسٹ پر مذمتی بیان:
کیا یہی ریاست مدینہ اور نظام مصطفی (ص) ہے ؟
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا سید ابوالقاسم رضوی نے کہا: ایک بار پھر پاکستان لرز اٹھا نمازی شہید کردئیے گئے اعداد و شمار سچے ثابت ہوئے مسلمانوں کے سب سے بڑے قاتل مسلمان ہیں اور ایسی کئی نام نہاد مسلم ریاستیں ہیں جہاں مسلمان سب سے زیادہ غیر محفوظ ہیں۔
-
ادارہ انجمن صاحب الزمان (عج) کرگل کی شدید مذمت:
پشاور دھماکہ؛ آخر کب تک شیعہ نسل کشی؟
حوزہ/ اراکین ادارہ انجمن صاحب الزمان (عج) اس حملہ کی شدید الفاظ میں مذمت اور اس کے خلاف اپنا احتجاج درج کرتے ہوئے حکومت پاکستان سے یہ سوال کرتے ہیں کہ وہ اپنے ملک میں شیعہ نسل کشی کو روکنے کےلئے کیوں ناکام ہیں۔