بنارس
-
مولانا سید حیدر عباس رضوی:
امام حسن عسکری (ع) کا وکلاء سسٹم، آج بھی نظامِ مرجعیت کی صورت میں قابلِ دید ہے
حوزہ/ مولانا سید حیدر عباس رضوی نے بنارس ہندوستان میں مجلسِ عزاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلسل دو ماہ آٹھ دنوں تک عزاء کا سلسلہ تھمنے کو ہے، یقیناً جسے پروردگار حیات و توفیق دے گا وہ آئندہ برسوں میں بھی فرش عزاء کا اہتمام کرے گا۔
-
بنارس ہندوستان میں سالانہ قرآن و عترت کانفرنس و برسی امام خمینی (رح)
حوزہ/ درسگاہ قرآن و عترت کی جانب سے سالانہ قرآن و عترت کانفرنس و برسی امام راحل رحمۃ اللّٰہ علیہ، 2 جون کو ہندوستان کے شہر بنارس میں منعقد ہوئی، جس علمائے بنارس سمیت مؤمنین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
-
مولانا محمد شبیب حسینی کی ضمانت عرضی منظور
حوزہ/ حجۃ الاسلام مولانا ڈاکٹر سید محمد شبیب حسینی دولہی پوری(بنارس) ابن حجۃ الاسلام مولانا سید قیصر حسین نجفی دولہی پوری کی کورٹ سے ضمانت عرضی منظور ہو گئی ہے۔
-
جامعہ جوادیہ بنارس میں عظیم الشان قدیم سالانہ طرحی محفل مقاصدہ بعنوان ’’جشن مطلع النورین‘‘ کا انعقاد
حوزہ/ جامعہ جوادیہ بنارس میں طلاب و اساتذہ واراکین جامع العلوم جوادیہ بنارس میں جشن مطلع النورین بمناسبت طلوع نیرین رسالت مآب ؐ و صادق آل محمد ؑ منعقد ہوئی ۔
-
جامعہ جوا دیہ بنارس میں۴۳ویں برسی بیاد وفات حسرت آیات سرکار ظفرالملت آیۃ اللہ سید ظفرالحسن صاحب قبلہ طاب ثراہ؛
خشیت اللہ رکھنے والے حقیقی عالم ہیں: مولانا سید حسین مہدی حسینی
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا سید حسین مہدی حسینی نے مجلس کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اللہ سے اس کے بندوں میں سے بیشک علماء ہی خوف و خشیت رکھنے والے ہیں۔
-
علماء کرام اور مومنین مولانا سید محمد شبیب حسینی کی رہائی کے لئے قانونی کوشش کریں: مولانا سید حسین مہدی
حوزہ/ مولانا ڈاکٹر سید محمد شبیب حسینی کی گرفتاری کے سلسلہ میں امسن فیض آباد کے عالم و مبلغ مولانا سید حسین مہدی نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا اگر یہی صورتحال رہی تو آنے والے دنوں میں علماء نہ امر بالمعروف کر پائیں گے اور نہ ہی نہی عن المنکر ۔
-
سرکار آل جواد العلماء ایوارڈ سے نوازے گئے شاعر ایلبیت جناب پروفیسر ڈاکٹر عزیز حیدر عزیز بنارسی اور جناب شرافت علی خاں +تصاویر
حوزہ/ شہر بنارس میں ایک طرحی محفل مقاصدہ میں شاعر اہلبیت جناب پروفیسر ڈاکٹر عزیز حیدر عزیز بنارسی کو 58 سال شاعری کرتے ہوئے اور جناب شرافت علی خاں صاحب کو 75 سال خدمت عزا کرتے ہوئے سرکار آل جواد العلماء ایوارڈ سے نوازا گیا اور ساتھ ہی ایک سپاس نامہ بھی انکی خدمت میں تقدیم کیا گیا۔ نیز عالیجناب ڈاکٹر عزیز بنارسی صاحب کو "رشک سخن" اور عالیجناب شرافت علی خاں صاحب کو موذن "غمِ حسین" کے خطاب سے نوازا گیا۔
-
کیا اورنگ زیب کی اس مسجد کے ساتھ بھی بابری مسجد جیسا سلوک ہو گا؟
حوزہ/ تاریخی گيان واپی مسجد، مندر توڑ کر بنائی گئی تھی یا نہیں اس بات کی تحقیق کے لیے اس کی کھدائی کی جائے اور پتہ کیا جائے کہ مسجد کی عمارت کے نیچے کیا ہے۔
-
بابری مسجد کے بعد دوبارہ مسجد مندر کا مسئلہ اٹھانا افسوسناک،مولانا خالد رشید فرنگی
حوزہ/مسلم پرسنل لا بورڈ کے رکن مولانا خالد رشید فرنگی نے بابری مسجد کے بعد گیان واپی مسجد کے مسئلے کو اٹھانے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ’پلیس آف ورشپ ایکٹ 1991‘ پہلے سے موجود ہے جس کو تمام لوگوں کو تسلیم کرنا چاہیے۔
-
بنارس میں جشن انقلاب اسلامی کا انعقاد
حوزہ/ سرز مین ایران میں حضرت امام خمینی طاب ثراہ کی قیادت میں آنے والے اسلامی انقلاب نے تمام دنیا کو متاثر کیا ہے، اس انقلاب نے انقلاب حسینی کو اپنا نمونہ عمل بنایا تھا جو انقلاب امام زمانہ عج کا پیش خیمہ ہے۔
-
وفات عالم ربانی مرد روحانی حضرت آیت اللہ مصباح یزدی طاب ثراہ پر قلبی صدمہ ہے، مولانا ضمیر الحسن رضوی
حوزہ/ آپکی خدمات بیحد عظیم تھیں ہند وپاک کے مومنین آپ کی خاموش روش امداد سے بھی مستفیض تھے کتنے طلبہ آپکی شفقتوں اور نوازشوں پر پروان چڑھ رہے تھے۔