بندگی
-
ماہ رمضان خدا کی بندگی اور قرب کا مہینہ ہے، مولانا ذوالفقار علی سعیدی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان ضلع بولان کی طرف سے مسجد امام موسی کاظم علیہ السلام ڈھاڈر میں دعائے کمیل اور درس اخلاق کا پروگرام منعقد کیا گیا۔
-
محمد و آل محمد (ع) پر کثرت سے درود بھیجنے والے قیامت کے دن رسولِ خدا (ص) کے ساتھ محشور ہوں گے، استاد فرحزاد
حوزہ/ ایرانی معروف خطیب نے حرم حضرت فاطمه معصومه (س) میں صلوات کی فضیلت بیان کرتے ہوئے کہا کہ دنیا میں محمد و آل محمد (ع) پر کثرت سے درود بھیجنے والے قیامت کے دن رسولِ خدا (ص) کے ساتھ محشور ہوں گے۔
-
ماہِ رمضان بندگی تک پہنچنے کا ذریعہ اور عید الفطر بندگی کی ترقی کا دن
حوزہ/ماہِ رمضان بندگی تک پہنچنے کا ذریعہ اور عید الفطر بندگی کی ترقی کا دن ہے۔
-
ماہ مبارک رمضان اور تربیت نفس
حوزہ/ ماہ مبارک ایک بہت بڑا موقع اور ایک بہترین فرصت اور نعمت ہے اپنے نفس کی تربیت کرنے کی، اور جب نفس کی اچھی تربیت ہوگی تو انسان کا ارادہ مضبوط ہوگا اور جب ارادہ مضبوط ہوگا تو انسان ہر اس چیز سے رکے گا جس سے دین اور شریعت نے اسے روکا ہے۔
-
ماہ رمضان اللہ کا مہینہ،جو ہمیں خدا کی اطاعت اور بندگی کا درس دیتا ہے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ روزہ ضبط نفس کا نام ہے جو انسان کو اپنی خواہشات نفسانی کے مقابلے میں خداوند تبارک و تعالی کے احکام کی اطاعت اور بندگی کا درس دیتا ہے۔