حوزہ/بنگلہ دیش کے مختلف علاقوں میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے سلسلے سے سیمینار و محفل کا انعقاد کیا گیا ہے۔ جسمیں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔
حوزہ/بنگلہ دیش میں انجمن پنجتنی کی طرف سے جنرل شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کے چہلم کے عنوان سے ایک مجلس کا انعقاد کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔