بھارت
-
اصلی بھارت اور آزادی
حوزہ/ ارض پر ہندوستان جیسا خوبصورت رنگارنگ کثیر المذہب ملک نہیں ہے جہاں صبح سویرے ایک طرف مسجدوں سے آواز اذان سنائی دیتی ہے تو دوسری طرف مندروں سے بھجن اور گھنٹیوں کی آوازیں پربھو کی عبادت کی طرف کھینچتی ہیں سکھ گردوارہ کی طرف قدم بڑھاتا نظر آتا ہے تو ایک عیسائی بائیبل بغل میں دبائے گرجا گھر کی طرف جاتا ہوا دیکھائی دیتا ہے یہی ہمارے بھارت کی اصلی تصویر ہے ۔
-
سی اے اے؛ مسلمانوں کا عدم اعتماد اور خدشات
حوزہ/ مسلمانوں کا دانشور طبقہ اس قانون کی مذمت تو کررہاہے لیکن احتجاج سے گریزاں ہے ۔اس کو معلوم ہے کہ پارلیمانی انتخاب سے ٹھیک پہلے اس قانون کے نفاذ کا اعلان ووٹوں کی تقسیم کی ایک کوشش ہے ،اس لئے ان کے درمیان مزاحمت کا کوئی امکان موجود نہیں ہے۔
-
۲۶ جنوری اور گاندھی جی کا چشمہ
حوزہ/ آج کے دن خوشیاں منانے کے ساتھ ایک بار ہمیں دیکھنے کی ضرورت ہے کہ آزادی کے پچھتر برس مکمل ہونے کے بعد ہم کہاں ہیں اس کے لئے گاندھی جی کے چشمے سے بہتر اور کیا ہوگا تو آئیں گاندھی جی کے چشمے سے ان پچھتر برسوں کو دیکھتے ہیں اور اسکے لئے ضروری ہے کہ سب سے پہلے ہم اپنے بنیادی دستور پر نظر ڈالیں ۔
-
ایمنسٹی انٹرنیشنل؛ ہندوستان میں مسلم مظاہرین پر تشدد بند کیا جائے
حوزہ/ ایمنسٹی انٹرنیشنل کے ہندوستان میں سربراہ آکار پٹیل نے کہا ہے کہ ہندوستان‘ مسلم مظاہرین پر تشدد کریک ڈاؤن بند کرے۔