بھیک پور سیوان
-
بھیک پور، ہندوستان میں ٢٠٠سوسالہ قدیم تعزیہ امام حسین (ع)
حوزہ/ بھیک پور میں ١٠محرم الحرام کو ایک بہت بڑا تعزیہ امام حسین اٹھایا جاتا ہے جسے ایشیا کا پہلا تعزیہ کہا جاتا ہے اکثر ممالک اس تعزیہ کو اٹھاتے ہوئے نشر کرتے ہیں،اس تعزیہ کی خصوصیت یہ ہے کہ شیعوں کے علاوہ، اہلسنت، ہندو اور اکثرطفرقے کے لوگ اسے کربلا تک لے جانے کے لئے انتھک کوشیشیں کیا کرتے ہیں۔
-
حوزہ علمیہ آیۃ اللہ خامنہ ای،بھیک پور کی جانب سے کانفرنس آل محمد (ص)
حوزہ/ قرآن و عترت فاونڈیشن کے بانی و موسس حجۃ الاسلام والمسلمین مولاناسید شمع محمدرضوی نے اسس موقع پر اپنا خصوصی پیغام دیتے ہوئے کہا: تمام حضرات علے الخصوص نوجوان اور جوان کے لئے ضروری ہے ہر امامؑ کی ولادت و شہادت پر مطالعہ اور دیگر علمی ثقافتی کاسلسلہ قایم اور دایم رکھیں کیونکہ اہل نورنورہی کاتذکرہ کرتے ہیں جس سے نورانی زندگی ہوتی ہے۔
-
بھیک پور سیوان، بہار میں محبان الائمہ کا پروگرام:
خدا و اہلبیتؑ اور مراجع عظام کی دعائیں والدین کی خدمت میں ہے، مولانا سبط حیدر اعظمی
حوزہ/ حوزہ علمیہ آیت اللہ العظمی خامنہ ای، بھیکپور، سیوان کی جانب سے بہار میں ایام فاطمیہ سے قبل محبان ام الائمہ کے عنوان سے ایک مجلس عزاکا نعقاد کیا گیا۔