حوزہ/ یہ سانحہ سوچی سمجھی سازش کے تحت کرایا گیا تاکہ خوف ہراس پھیلا کر مجالس اور عزاداری کو محدود کیا جائے۔تمام مومنین عزادار ماتمی جلوسوں ہائے عزاء کو احتجاج میں بدل دیں۔
حوزہ/ باب العلم کے ماننے والے دانش وبصیرت کے دامن کو ہاتھ سے نہیں چھوڑتے۔ہمارے فیصلے جذبات کی بجائے حکمت کے تابع ہوتے ہیں۔ شرپسندانہ کارروائیوں کے ذریعے شیعہ قوم کو مشتعل نہیں کیا جا سکتا۔
حوزہ/ شیعہ علماءکونسل شمالی پنجاب کے صدر نے کہا کہ خارجی تکفیری دہشت گرد عناصر 1990ءکی دہائی کا دور واپس لانے کیلئے سوشل میڈیا پر مکتب اہل بیت ؑکے پیروکاروں کو دھمکیاں دے رہے ہیں ۔