بیت المقدس سے غداری
-
متحدہ عرب امارات میں صہیونی سفارت خانہ اور قونصل خانوں کا باقاعدہ افتتاح
حوزہ/منگل کے روز اسرائیلی وزیر خارجہ عرب امارات کے سفر پر روانہ ہوا تھا اور بدھ کے روز دبئی میں قونصل خانے کا افتتاح کیا۔
-
مسلمانوں میں نا اتفاقی کی وجہ سے فلسطین آزاد نہیں ہوسکتا، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان نے خطبہ جمعہ میں بیان کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین پر طویل عرصہ مسلمانوں کا قبضہ رہا،جب تک وحدت رہی،اسرائیل کے بیت المقدس پر قبضہ کے بعد مراکش میں مسلمان حکمرانوں کے اجلاس میں بیت المقدس آزاد کرانے کا فیصلہ کیا گیا۔ او۔آئی ۔سی بنائی گئی مگر وحدت قائم نہ کی جا سکی۔
-
اسلامی یونین کا قیام لازمی ہے، بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے شرکا
حوزہ/ بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے شرکا نے امت واحدہ کی تشکیل اور نئی اسلامی تہذیب کو حقیقی شکل دینے کی غرض سے اسلامی یونین کے قیام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
عراق؛اسرائیل کو کبھی تسلیم نہیں کرے گا، سید عمار حکیم
حوزہ/ عراق کے سیاسی اور مذہبی رہنما نے علاقے کے بعض عرب ممالک کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی برقراری کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ عراق کسی بھی طور اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا۔