بیداری
-
عوامی بیداری کے ذریعے ظلم کے خلاف جدوجہد طلاب کی اہم ذمہ داری ہے: حجت الاسلام محسن پاک طینت
حوزہ/ مدرسہ علمیہ الزہرا (س) یزد میں ایام فاطمیہ کی مجلس عزاء سے خطاب کرتے ہوئے حجت الاسلام محسن پاک طینت نے کہا: طلاب کو ظلم و جور کے خلاف عوامی بیداری لانے کی ضرورت ہے، کیونکہ معاشرے کو صرف شعور و بیداری کے ذریعے ظلم سے نجات دلائی جا سکتی ہے۔
-
امام خمینی (رح) نے اپنے کردار سے بیداری پیدا کی
حوزه/ قلب میں سوز نہیں، روح میں احساس نہیں، فکر میں تحریک نہیں، قدرٍ توحید نہیں، عمل میں ترجمانیٔ آیات نہیں اور سورۃ الزلزال کی آیات مبارکہ نمبر 8-7 پر نظر نہیں "پھر وہ دیکھ لیں گے اگر ذرہ برابر بھی نیکی کی ہوگی۔ اور اپنی بدی بھی دیکھ لیں گے گو وہ ذرہ برابر ہی کی ہو۔"
-
مغربی معاشرہ صیہونیوں کے جرائم سے آگاہ ہو چکا ہے: سیاسی تجزیہ کار
حوزہ/ امریکی یونیورسٹیوں میں ہونے والے حالیہ مظاہروں سے ظاہر ہوتا ہے کہ ماضی کی نسبت اس وقت مغربی معاشرہ صیہونیوں کے جرائم سے زیادہ واقف ہوچکا ہے۔
-
دبیرخانہ شہید سردار سلیمانی قم میں ''دشمن شناسی کے عنوان سے'' پروگرام
ہوشیاری اور بیداری وقت کی ضرورت ہے، حجۃ الاسلام والمسلمین خراسانی نژاد
حوزہ/ شیطان بہکانے کے لئے نکتہ ضعف کو دیکھتا ہے، علماء نے بڑی ہی دقتیں کی ہیں ریاضتیں کی ہیں عبادتیں کی ہیں اور ہرلحظہ ہوشیاری اور بیداری کا درس دیا۔
-
شیعہ قومی کانفرنس قومی وحدت اور بیداری کا اظہار ہوگی، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ نصاب تعلیم حساس مسئلہ ہے۔ اصلاح نصاب کے سلسلے میں ایم ڈبلیو ایم کی کاوشیں جاری ہیں۔ نصاب تعلیم سے قوم کا مستقبل وابستہ ہے تعلیمی نصاب میں ملت جعفریہ کو مکمل طور پر نظر انداز کیا گیا ہے جو کہ افسوس ناک ہے۔
-
اُمت کے مسائل کا حل بیداری میں ہے، علامہ سید جواد نقوی
حوزہ/ تحریک بیداری امت مصطفیٰ کے سربراہ کا کہنا تھا کہ مسائل حل کیوں نہیں ہوتے، وجہ یہی ہے کہ قوم سو رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ انبیاء کو سب سے پہلے مبعوث کیا گیا، یہ مبعوث بیداری ہے، جب امت بیدار ہوئی تو ناممکن کو ممکن بنا دیا۔
-
شہداء کے لہو سے وفاداری ہماری بیداری کے صورت ممکن ہے، محترمہ سائرہ ابراہیم
حوزہ/ ہم ہمارے شہداء کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے، ہم پاکستان میں شہیدوں کے وارث ہیں یہ کیسے ممکن ہے کہ ہم سے پوچھے بغیر کوئی شہداء کے قاتلوں سے مذاکرات کرے؟۔
-
تحریک قدس تحریک بیداری ہے،جب تک بیداری پیدا نہیں ہوگی، فلسطین آزاد نہیں ہوسکتا، علامہ جواد نقوی
حوزہ/ تحریک بیداری امت مصطفیٰ کے سربراہ نے کہا کہ مسلمانوں کا حریت کیلئے قیام نہ کرنا یہودی فکر کے باعث ہے۔ اسرائیل کے گرد حفاظتی حصار عربوں کا ہے، قدس کی تحریک کامیاب ہو جائے تو مسلمانوں کو کوئی غیر مسلم چھیڑ نہیں سکتا، یمن میں تباہی نہیں آ سکتی، افغانستان میں قتل و غارت نہیں ہو سکتی۔ آج ضرورت ہے کہ تحریک قدس کو سرحدوں سے مبرا قرار دیتے ہوئے عملی اقدام کئے جائیں۔
-
شہید باقر الصدرؒ کی شہادت مکتب کی بیداری کا موجب، علامہ سید محمد نجفی
حوزہ/ سربراہ جامعہ مدینۃ العلم اسلام آباد نے کہا کہ شہید صدرؒ صرف ایک شخص نہیں تھے بلکہ وہ مکتب تشیع کا حقیقی چہرہ تھے جنہوں نے مکتب اہلبیتؑ کی دنیا میں مکمل نمائندگی کی وہ اپنے وجود میں ایک ملت تھے صدام کی حکومت نے شہید باقر الصدر کو شہید نہیں کیا بلکہ ایک ملت کو شہید کیا ہے۔