بین المذاہب مکالمہ
-
بین الادیان مکالمہ اور سیاسی شعبدہ بازی
حوزہ/ بین الادیان مکالمہ کی اہمیت اور افادیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا ، ہر عہد میں اس کی ضرورت رہی ہے لیکن بین المذاہب مکالمہ کا احیاکرنے والوں کی ہمیشہ کمی رہی ہے ۔قرآن مجید نے دوسرے ادیان و مذاہب کی تعلیمات اور مذہبی فلسفے کی یکسر تردید نہیں کی بلکہ حق تک رسائی کے لئے تحقیق کی اہمیت پر زور دیاہے ۔
-
شیخ الازہر نے ایران کو مصر آنے کی دعوت دی
حوزہ/ مجمع جہانی تقریب اسلامی کے سکریٹری جنرل نے اطلاع دی ہے کہ مصر کے شیخ الازہر نے ایران کو اسلامی گفتگو اور بات چیت کے لئے مصر آنے کی دعوت دی ہے، ایران نے اس دعوت کا خیرمقدم کرتے ہوئے ایک وفد بھیجنے کا ارادہ کیا ہے۔
-
پوپ اعظم اور آیت اللہ سیستانی کی ملاقات دنیا بھر میں بین المذاہب مکالمہ کو فروغ دے گی، مجمع علماء و خطباء حیدرآباد دکن
حوزہ/ پوپ اعظم اور مرجع عالی قدر کی یہ ملاقات مسیحی مسلم تعلقات کو بحال کرے گی ساتھ ہی مسیحی شدت پسندوں کی جانب سے یورپ اور امریکہ میں مسلمانوں کو جو مذہبی تعصب کا نشانہ بناجارہا ہے اس میں قابل توجہ کمی آءے گی۔فرانس کا اسلامک فوبیا ختم ہوجاءے گا۔انشاء اللہ یہ ملاقات تمام الہامی مذاہب کیلیے مقدس ہوگی۔