بین المذاہب ہماہنگی
-
علامہ اشفاق وحیدی:
بین المذاہب ہم آہنگی کے ذریعہ سے ہی دنیا سے فساد کا خاتمہ ممکن ہے
حوزہ / علامہ اشفاق وحیدی نے کہا: نوجوان نسل کی بیداری دور حاضر کی اشد ضرورت ہے ۔ آج اگر عوام کے حقوق کی پامالی ہو رہی ہے تو مذہب اور دین سے دوری کا نتیجہ ہے۔
-
انجمنِ شرعی شیعیان کے زیر اہتمام روز وصال امام خمینی ؒ پر اتحاد بین المذاہب کانفرنس کا انعقاد:
امام خمینیؒ انسانی اخوت اور عالمی امن کے علمبردار تھے: آقا سید حسن الصفوی
حوزہ/ بانی انقلابِ اسلامی ایران حضرت امام خمینی ؒ کی 35ویں برسی کی مناسبت سے انجمنِ شرعی شیعیان کے زیر اہتمام حوزہ علمیہ جامعہ باب العلم میرگنڈ بڈگام میں اتحاد بین المذاہب کے عنوان سے ایک عظیم الشان کانفرنس منعقد ہوئی۔
-
علامہ اشفاق وحیدی:
بین المذاہب ہماہنگی کے ذریعہ تفریق اور تعصب کو ختم کیا جا سکتا ہے / تنگ نظری سے قومیں ترقی نہیں کرتیں
حوزہ / علامہ اشفاق وحیدی نے کہا: مذہب کے نام پر لوگوں کے اذہان کو خراب کرنا فکری دہشتگردی ہے۔ اسلام واحد مذہب ہے جس میں انسان کو تحفظ ملتا ہے۔
-
پاپ فرانسس کے نمائندے کی مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان سے ملاقات؛
دنیا کے امن اور انسانیت کی بقاء کے لیے بین المذاہب ہم آہنگی ناگزیز ہے
حوزہ / پاپائے اعظم فرانسس کے نمائندے برائے بین المذاھب دنیاوی مکالمہ اور ہم آہنگی برائے جنوبی ایشیا ایز ایکسیلنسی مونز پروفیسر سوبلس انزیلم سیزورمی ڈی ایس سی نے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی سے ملاقات کی۔
-
نائیجیریا کی ریاست’ کانو‘ میں ویٹیکن کے نمائندے سے شیخ زکزاکی کے نمائندے کی ملاقات
حوزہ/ نئے سال کے موقع پر نائجیریا کی ریاست کانو میں شیخ ابراہیم زکزاکی کے نمائندے شیخ دالحو عبدالمومن نے اس خطے میں ویٹیکن کے نمائندے سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
بین المذاہب ہم آہنگی اور اتحاد و وحدت کے ذریعہ دہشت گرد قوتوں کو ناکام بنایا جائے، حجت الاسلام اشفاق وحیدی
حوزہ / امام جمعہ ملبورن نے کہا: آج عوام کی مشکلات کا سبب پیغام قرآن سے دوری کا نتیجہ ہے ۔ علوم اہلیبیت علیہم السلام کو نوجوان نسل تک پہنچانا والدین کی ذمہ داری ہے ۔ تربیت اولاد عصر حاضر میں جہاد کی مانند ہے کیونکہ ہر طرف سے استعمار بچوں کو آزادی کے نام پر مذہب سے دور کرنے میں مصروف عمل ہے۔
-
حجت الاسلام اشفاق وحیدی:
بین المذاہب ہم آہنگی کے مثبت پیغام کو معاشرے میں زیادہ سے زیادہ پھیلانے کی ضرورت ہے
حوزہ / حکمران امن و امان کے لیے موثر پالیسیاں بنائیں۔ جن خطوں میں فرقہ واریت اور مذہب کے نام پر دہشتگردی ہو رہی ہے اقوام متحدہ اس کے سدباب کے لیے اقدامات کرے۔ ایسے عناصر پر کڑی نظر رکھی جائے جو حالات کو خراب کرنے کوشش کرتے ہیں۔
-
امام جمعہ ملبورن:
جمہوریت کو ایسی مثال بنانا چائیے جس سے تمام طبقات کو یکساں حقوق ملک سکیں، حجت الاسلام اشفاق وحیدی
حوزہ / ملک آسٹریلیا کے سینٹ میں پہلی بار منتخب ہونے والی مسلمان باحجاب خاتون فاطمہ پیمان حکومت آسٹریلیا میں جمہوریت اور بین المذاہب ہماہنگی کی بہترین مثال ہے۔
-
حجت الاسلام اشفاق وحیدی:
نئے حکمران بین المذاہب ہم آہنگی کو مزید فروغ دیں
حوزہ / ملبورن کے امام جمعہ نے آسٹریلیا کی لیبر جماعت کے اکثریت سے انتخاب پر شاندار کامیابی اور حکومت سنبھالنے پر انہیں مبارکباد پیش کی ہے۔
-
روسی صدر کا بیان بین المذاہب ہم آہنگی کی طرف مثبت قدم ہے، علامہ امین شہیدی
حوزہ/ سربراہ امتِ واحدہ پاکستان علامہ محمدامین شہیدی نے روسی صدر ولادیمیرپوتن کےآزادئ اظہار رائے کے حالیہ بیان کوبین المذاہب ہم آہنگی کی طرف ایک مثبت قدم قرار دیاہے۔
-
پوپ فرانسس اور آیت اللہ سیستانی کی ملاقات:
دو مذہبی رہنما نے ساری دنیا کی سیاسی قیادت کو راہ دکھائی، علامہ حسن ظفر نقوی
حوزہ/ دنیا کے ان دو مذہبی رہنمائوں نے ساری دنیا کی سیاسی قیادت کو راہ دکھائی ہےکہ کس طرح آگے بڑھ کر نفر توں کو ختم اور محبت کے پیغام کو عام کیا جاتا ہے۔ ہمارے حکمران اس تاریخی ملاقات سے سبق لیں بین المذاہب ہم آہنگی کیسے پیدا کی جاتی ہے ان مذہبی پیشوائوں سے سیکھیں کہ آج عالم اسلام کو مضبوط اتحاد کی ضرورت ہے۔
-
منہاج القرآن دنیا بھر میں بین المذاہب ہم اہنگی اور رواداری کے فروغ میں بنیادی کردار ادا کر رہا ہے، ڈاکٹر حسین محی الدین قادری
حوزہ/ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے مذاہب کی تقسیم سے ہٹ کر انسانیت کی خدمات سرانجام دی ہیں۔ آپ کی علمی، تحریکی، انسانی اور عالمی خدمات میں انسانیت کا پہلو نمایاں ہے۔
-
جمہوری اسلامی ایران دنیا میں نظام الہی کی مثال، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ نظام الہی بلا تفریق مذہب رنگ و نسل مظلوموں اور محروموں کا تحفظ اور حقوق کی پاسداری کا درس دیتا ہے۔
-
آسٹریلیا حکومت کا بین المذاہب و مسالک ہم آہنگی کو فروغ دینے کے لیے ایک اہم کردار، امام جمعہ کانبرا
حوزہ/ علامہ اشفاق وحیدی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہمیں اپنے نوجوانوں کو کمیونٹی سنٹر کے ساتھ منسلک کرنا چاہئے تاکہ وہ معاشرے کا ایک صحیح انسان بن سکے۔ ہر مذہب کے رہنماؤں کی ذمہ داری ہے کہ وہ نوجوان نسل کی ذہنی تربیت کریں کیونکہ استعمار کا پہلا حملہ ہی نوجوان نسل کے ذہن پر آزادی کی آڑ میں کیا جاتا ہے۔
-
ملتان، دی میڈیا فائونڈیشن کے زیراہتمام بین المذاہب ہم آہنگی کے حوالے سے اجلاس
حوزه/ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے رہنمائوں کا کہنا تھا کہ ملک میں فرقہ واریت اور انتہاپسندی کے بڑھتے ہوئے واقعات معاشرے میں امن کو متاثر کرنے کی ناکام کوششیں ہیں، جس کی شہر بھر کے بیشتر مسالک ومذاہب کے مذہبی قائدین اور سول سوسائٹی ممبران شدید مذمت کرتے ہیں، اس طرح کے واقعات کی روک تھام کیلئے موثر لائحہ عمل ترتیب دیا جائے۔