بے روزگاری
-
صہیونی حملوں کی وجہ سے غزہ میں بے روزگاری کی شرح 80 فیصد تک پہنچ گئی
حوزہ/ اقوام متحدہ کی بین الاقوامی لیبر آرگنائزیشن نے جمعے کے روز اعلان کیا ہے کہ 7اکتوبر سے غزہ کے خلاف صیہونی حکومت کی فوجی جارحیت کے آغاز کے بعد سے غزہ کی پٹی میں بے روزگاری کی شرح تقریباً 80 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔
-
یوم مزدور کی مناسبت سے محنت کش طبقے سے خطاب، کام اور پیداوار کے سلسلے میں اہم نکات پر تاکید:
بے روزگاری، بدعنوانی کی جڑ ہے۔ بہت سی بدعنوانیاں، بے روزگاری کی وجہ سے ہیں: رہبر انقلاب اسلامی
حوزہ/ افراط زر پر کنٹرول اور پیداوار میں پیشرفت کے نام سے موسوم سال کے دوسرے مہینے میں یوم محنت کشاں کی مناسبت سے ملک بھر کے محنت کش طبقے کے افراد، مزدور یونینوں کے بعض اراکین اور کو آپریٹیوز، لیبر اور سوشل ویلفیئر کی وزارت کے عہدیداروں نے سنیچر کی صبح حسینیۂ امام خمینی میں رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
وطن عزیز کی ترقی کے حکومتی دعوے محض اخباری بیانات تک محدود ہیں، علامہ ناظر عباس تقوی
حوزہ/علامہ ناظر تقوی نے کہا کہ وطن عزیز میں عوام بھوک اور بے روزگاری سے تنگ آکر خودکشیاں کرنے اور مائیں بچوں کو زہر دے کر خود بھی ابدی نیند سونے لگیں، وہاں ترقی کے وعدے عوام کا مذاق اڑانے کے مترادف ہیں۔
-
بیچارے ہندوستانی مسلمان
حوزہ/ موجودہ ہندوستان میں مسلمان اپنی ترقی کے لئے نہیں بلکہ صرف اپنی بقا کے لئے کوشاں ہے اور جس جگہ بھی ان کو سرابِ بقا دکھائی پڑتا ہے بیچارے اسی طرف دوڈ لگا دیتے ہیں۔
-
سیاسی اور مذہبی جماعتیں مل کر استحکام پاکستان کے لیے کردار ادا کریں، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ ہمیشہ عوام نے ملک کی سالمیت کے لیے قربانیاں دی ہیں، موجودہ حالات جس میں مہنگائی و بے روزگاری اور غربت سے ہر شخص پریشان نظر آتا ہے ملک کو موجودہ بحران سے نکالنے کے لیے حکومت پالیسی تیار کرے۔