۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
بے پردگی
کل اخبار: 2
-
جلوسوں میں عورتوں، چھوٹی بچیوں کی باپردہ شمولیت حیا و عفت کی اسلامی ثقافت کا عملی اظہار اور بے پردگی پر کاری ضرب ہے، علامہ مرید نقوی
حوزہ/ نائب صدر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان نے کہا: اربعین حسینی کے دوران محبان اہل بیت پر ایف آئی آرزکا اندراج قابل مذمت ہے، عید میلادالنبی ، درباروں کے عرس، جشن بہاراں، اور دیگرسماجی تقریبات میں بھی لوگ ٹولیوں کی شکل میں شریک ہوتے ہیں، بعض انتظامی اہلکاروں کے غیر منصفانہ رویے حکومت کی بدنامی کا موجب بن رہے ہیں۔
-
بے پردگی عقل کی ضد ہے، آیت اللہ سید ابوالحسن مہدوی
حوزہ / ایران کے شہر اصفہان کے امام جمعہ نے کہا: سورہ ملک کی آیت نمبر 10 «وَقَالُوا لَوْ کُنَّا نَسْمَعُ أَوْ نَعْقِلُ مَا کُنَّا فِی أَصْحَابِ السَّعِیرِ» اس مطلب کو بیان کر رہی ہے کہ دوزخی کہیں گے کہ اے کاش ہم نے عقل سے کام لیا ہوتا۔ انہوں نے کہا: ہمارا دین عقل و خِرد کا دین ہے اور حجاب کی رعایت نہ کرنے والے درحقیقت اپنی عقل کی مخالفت کرتے ہیں۔