تاریخی حقائق
-
جامعۃ المصطفی العالمیہ کے سربراہ:
انسانی معاشرہ اس وقت تاریخ کے ایک نازک اور فیصلہ کن مرحلے سے گزر رہا ہے
حوزہ / جامعۃ المصطفی العالمیہ کے سربراہ نے کہا: مغرب تاریخی حقائق کو اپنے فائدے کے لیے تحریف کرنے کی ایک طویل تاریخ رکھتا ہے اور اس تاریخی جعل سازی کی ایک مثال ایرانی قوم پر مسلط ہونے والی پہلی جنگ عظیم کی قحطی کی حقیقت کو مسخ کرنا ہے۔ جس کی وجہ سے ملک کی نصف آبادی کم ہو کر رہ گئی۔
-
کربلا کے حقائق کو جاننے کیلئے تاریخ اسلام کا غیر جانبداری کے ساتھ مطالعہ ضروری ہے، مولانا عادل فراز نقوی
حوزہ/ مولانا عادل فراز نقوی نے لکھنؤ میں عشرۂ محرم الحرام کی ساتویں مجلس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کربلا کے حقائق کو جاننے کیلئے تاریخ اسلام کا غیر جانبداری کے ساتھ مطالعہ ضروری ہے۔
-
آج دشمن ہماری نوجوان نسل سے یادگار تاریخی حقائق کو چھیننا چاہتا ہے، آیت اللہ اعرافی
حوزه/ حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ نے کہا کہ آج دشمن، ہماری نوجوان نسل کی تاریخی یاد کو مٹانے اور نسلی امتیاز پیدا کرنے کے بہت سے کاموں میں سرگرم ہے، تاکہ ہماری موجودہ نسل اسلامی جمہوریہ ایران کے عظیم ماضی سے بے خبر رہے۔
-
انہدام جنت البقیع اور اس کی تاریخی حقائق
حوزہ/ جنت البقیع اپنے مقام و منزلت کے اعتبار سے اتنی بلند و بالا ہے کہ رسول انام حضرت ختمی مرتبت صلی اللہ علیہ و آلہ نے ارشاد فرمایا کہ: جنت البقیع سے ستر ہزار لوگ ایسے محشور ہوں گے جن کے چہرے چاند کی طرح چمک رہے ہوں گے اوروہ بغیر حساب و کتاب کے بہشت میں داخل ہوں گے ۔
-
امام علی (ع) کی شہادت،تاریخی حقائق
حوزہ/ امام علی علیہ السلام نے اسلام کا نہایت شجاعانہ دفاع کیا ہے ۔ انہوں نے جنگ میںبھی دعوت امن کا سلسلہ مقدم رکھا ۔ مقابل آئے لشکرکا کبھی پیچھا نہیں کیا۔ ایسے مرد مجاہد کا مقابلہ بھلا کس کے بس کی بات تھی ۔ جب انسان کے پاس اپنی اختیاری قوت ختم ہوجاتی ہے تو وہ شیطانی سازشوں کا سہارا لینے لگتا ہے ۔ امام کو اسی شیطانی سازش کے تحت شہید کیا گیا۔