۱۰ فروردین ۱۴۰۳ |۱۹ رمضان ۱۴۴۵ | Mar 29, 2024

تاریخ فاطمہ

کل اخبار: 2
  • کامیابی استقامت کا نتیجہ: مولانا سید رضا حیدر زیدی

    کامیابی استقامت کا نتیجہ: مولانا سید رضا حیدر زیدی

    حوزہ/ مولانا سید رضا حیدر زیدی نے طلاب کو خطاب کرتے فرمایا کہ ہر انسان چاہتا ہے کہ کامیاب ہو۔ لیکن کچھ ہی لوگوں کو کامیابی ملتی ہے ۔ آخر یہ کامیابی کیسے ملے گی؟ قرآن کریم کے سورہ فصلت آیت ۳۰، سورہ احقاف آیت ۱۳، سورہ جن آیت ۱۶ میں اللہ تبارک و تعالیٰ نے کامیابی کا ایک ذریعہ استقامت بتایا ہے۔ یعنی حالات چاہے جیسے بھی ہوں انسان اپنے ایمان پر ثابت قدم رہے۔ 

  • نبیؐ کے گھرانہ سے جُڑے رہنے میں ہی ہم سب کی نجات ہے: علامہ امین شہیدی

    نبیؐ کے گھرانہ سے جُڑے رہنے میں ہی ہم سب کی نجات ہے: علامہ امین شہیدی

    حوزہ/ سربراہ امت واحدہ پاکستان نے کہا کہ نبیؐ کے گھرانہ سے متصل ہونے کے نتیجہ میں انسان اتنا مضبوط اور طاقتور ہو جاتا ہے کہ وہ اللہ کے دشمنوں کے مقابلہ میں سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن کر کھڑا ہو سکتا ہے، وہ ذکر و نماز، گریہ و مناجات میں مشغول رہتا ہے اور اہل بیت علیہم السلام کی خوشی میں خوش اور ان کے غم میں غمگین ہوتا ہے۔ نبیؐ کے گھرانہ سے جُڑے رہنے میں ہی ہم سب کی نجات ہے۔