تبریز
-
آیت اللہ مدنی کا ایک گارڈ کو تھپڑ مارنے کا واقعہ
حوزہ/ ایران کے صوبہ تبریز میں ایک دور تھا جب اسلامی انقلاب کے بعد وہاں عدالتیں تشکیل نہیں پائی تھیں اور شہید آیت اللہ مدنی خود ہی مختلف مقدمات کی نگرانی کرتے اور حکم دیتے تھے، اسی زمانے کا ایک دلچسپ واقعہ پیش خدمت ہے
-
رہبر انقلاب نے صوبۂ مشرقی آذربائيجان میں ولی فقیہ کے نمائندے اور تبریز کے امام جمعہ کو منصوب کیا
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے ایک حکمنامے کے تحت حجت الاسلام الحاج شیخ احمد مطہری اصل کو صوبۂ مشرقی آذربائيجان میں ولی فقیہ کے نئے نمائندے اور تبریز کے امام جمعہ کے طور پر منصوب کیا ہے۔
-
تبریز میں شہید حجۃ الاسلام آل ہاشم کی تشییع جنازہ اور الوداعی تقریب کا انعقاد
حوزہ/ شہید حجۃ الاسلام والمسلمین آل ہاشم کی تشییع جنازہ تبریز میں حکام اور لوگوں کی بڑی تعداد کی موجودگی میں (ایرانی وقت کے مطابق) صبح 9.30 شروع ہوگئی ہے۔
-
یونیورسٹی آف تبریز میں امام خامنہ ای کے قرآنی افکار پر Congress کا انعقاد:
قرآنِ کریم کا پیغام عام ہو رہا ہے، محققین کا اجلاس سے خطاب
حوزہ/ حضرت آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای کے قرآنی افکار کے موضوع پر منعقدہ بین الاقوامی Congress کا چھٹا اجلاس یونیورسٹی آف تبریز میں منعقد ہوا، جس میں المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی سمیت کئی دیگر ایرانی یونیورسٹیوں کے محققین، طلباء اور اساتذہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
-
اصفہان اور تبریز میں ایران کے ائر ڈیفنس نے کئی چھوٹے کواڈ کاپٹر مار گرائے
حوزہ/ ایران کے صوبہ اصفہان اور تبریز میں ایرانی ائر ڈیفنس نے جن چھوٹے کواڈ کاپٹر کو مار گرایا اسے اسرائیلی میڈیا ایک مختصر انتقامی کاروائی کا نام دے رہی تھی، جس کے بعد ایران اور خطے کے دوسرے ممالک حتیٰ کہ اسرائیل میں بھی سوشل میڈیا صارفین نے صہیونی حکام کا خوب مذاق اڑایا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی
انتخابات، اسلامی جمہوری نظام کا بنیادی ستون ہے اور اس میں عوام ملک اور سسٹم کے مالک ہیں
حوزہ/ اہل تبریز کے 18 فروری 1978 کے تاریخی قیام کی سالگرہ پر صوبۂ مشرقی آذربائيجان کے ہزاروں لوگوں نے اتوار کی صبح رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
-
شہر تبریز میں غزہ کے بچوں کی حمایت میں عظیم الشان احتجاجی مظاہرہ
حوزہ/ ایران کے شہر تبریز میں غزہ کے بچوں کی حمایت اور صہونیوں کے مسلسل وحشیانہ حملوں کے خلاف کل نماز جمعہ کے بعد عظیم الشان احتجاجی مظاہرہ منعقد ہوگا۔
-
ایران کے شہر تبریز میں غیر ایرانی طلباء کی تقریب عمامہ گزاری
حوزہ/ ایران کے شہر تبریز میں جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کے 17 غیر ایرانی طلباء کی عمامہ گزاری کی تقریب منعقد ہوئی۔
-
تبریز کے عوام کے 18 فروری سن 1978 کے قیام کی سالگرہ کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے تبریز کے عوام کے 29 بہمن سن 1356 بمطابق 18 فروری سن 1978 کے قیام کی سالگرہ کے موقع پر جمعرات 17 فروری 2022 کی صبح صوبہ مشرقی آذربائيجان کے عوام کو ویڈیو لنک کے ذریعے مخاطب کیا۔ انھوں نے تبریز کے عوام کے قیام کو ایرانی قوم کی عظیم تحریک کا تسلسل اور اسلامی انقلاب کی کامیابی کی تمہید قرار دیا۔
-
تبریز کے عوام کے قیام کی سالگرہ کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کی تقریر
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی تبریز کے عوام کے 29 بہمن سن 1356 بمطابق 18 فروری سن 1978 کے قیام کی سالگرہ کے موقع پر مشرقی آذربائيجان کے عوام سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کریں گے۔
-
تصاویر/ رہبر معظم انقلاب اسلامی کا آذربائیجان کے عوام سے آن لائن خطاب
حوزہ/ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نےمشرقی آذربائیجان کے عوام سے آن لائن خطاب میں فرمایا کہ امریکہ اور یورپی ممالک نے مشترکہ ایٹمی معاہدے کو کئی بار توڑا ہے۔ اس بار وعدوں کی نہیں ہیں بلکہ عمل کی ضرورت ہے۔