تبریک و تہنیت
-
آیت اللہ اعرافی کا صحافیوں کو خراجِ تحسین
حوزہ/ ایرانی دینی مدارس کے سربراہ نے یومِ صحافت کی مناسبت سے تمام الٰہی نظریات کی ترویج اور عوامی خدمت میں کوشاں صحافیوں، رپورٹرز اور میڈیا سے وابستہ افراد کی قدردانی اور ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔
-
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر کی ایرانی نومنتخب صدر کو مبارکباد؛ فلسطین کی کامیابیاں ایران کی مرہون منت ہیں
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی، سیکرٹری جنرل علامہ محمد افضل حیدری اور نائب صدر علامہ سید مرید حسین نقوی نے ڈاکٹر مسعود پزشکیان کو اسلامی جمہوریہ ایران کا نیا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی ایرانی نومنتخب صدر کو مبارکباد
حوزہ/چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے اپنے ایک پیغام میں ایرانی نومنتخب صدر مسعود پزشکیان کو اہم منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس بات کی امید ظاہر کی ہے کہ ایران کے قومی وقار اور ماضی کی شاندار روایات کو برقرار رکھا جائے گا۔
-
غدیر خلقت کا ماحصل، تمام ادیان الٰہی کا نچوڑ اور مکتب وحی کا خلاصہ ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے 18 ذی الحجہ عید غدیر عید اکبر کے پر مسرت موقع پر تمام عاشقانِ نبوت و امامت کی خدمت اقدس میں ہدیہ تبریک و تہنیت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ غدیر خلقت کا ماحصل، تمام ادیان الٰہی کا نچوڑ اور مکتب وحی کا خلاصہ ہے۔
-
عید الضحی کے موقع پر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا تہنیتی پیغام
حوزہ/ چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے عید الاضحیٰ کے خوشیوں بھرے موقع پر دنیا بھر کے مسلمانوں اور اپنے تمام ہم وطنوں کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ عید ہمارے لیے خوشی اور شادمانی کے ساتھ ساتھ ایثار و ہمدردی اور تقویٰ و بھائی چارے کا آفاقی پیغام لے کر آتی ہے۔
-
نواسہ رسول (ص) حضرت امام حسن مجتبیٰ (ع) زہد و رواداری اور صبر و شجاعت کے پیکر تھے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزه/ مجلس وحدت المسلمین پاکستان کے چیرمین نے یوم ولادت امام حسن علیہ السّلام کی مناسبت سے تبریک و تہنیت پیش کرتے ہوئے کہا کہ نواسہ رسول ص حضرت امام حسن مجتبیٰ (ع) زہد و رواداری اور صبر و شجاعت کے پیکر تھے۔
-
نوروز عالم کے موقع پر آغا سید حسن الموسوی کا ہدیہ تبریک و تہنیت
حوزہ/ جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے صدر نے نوروز عالم کے موقع پر وابستگان امامت و ولایت کو ہدیہ تہنیت پیش کرتے ہوئے دنیائے بشریت کی امن و سلامتی کے لئے دعا کی۔
-
بیروت کے علمائے کرام کا اسلامی جمہوریہ ایران کے نو منتخب صدر کو مبارکباد
حوزہ/ انجمن علمائے بیروت نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدارتی انتخابات میں حجۃ الاسلام و المسلمین سید ابراہیم رئیسی کی نمایاں کامیابی پر رہبر معظم انقلاب اسلامی اور ملت ایران کو ہدیہ تبریک پیش کیا ہے۔
-
ہندوستان کے وزیر اعظم نے بھی ایران کے نو منتخب صدر کو مبارک باد دی
حوزہ/ ہندوستان کے وزیر اعظم نے بھی سیاسی رہنماؤوں کی سنت کو جاری رکھتے ہوئے سید ابراہیم رئیسی کو صدارت کی مبارکباد پیش کی۔
-
جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کا فلسطینی مزاحمتی تحریکوں کی کامیابی پر تہنیتی پیغام
حوزہ/جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم نے اس عظیم کامیابی میں کردار ادا کرنے والے فلسطینی سیاسی اور عسکری گروپوں کی قدردانی کی ہے۔
-
غزہ،دنیا کی طاقتور ترین فوج کو شکست دینے میں کامیاب ہوا،حزب اللہ عراق
حوزہ/عراقی حزب اللہ بٹالین نے اس بات پر زور دے کر کہا کہ فلسطینی مزاحمت نے اپنی بے نظیر کوششوں سے ایک تاریخی کامیابی کو یقینی بنایا اور یہ کامیابی فلسطینیوں کے استحکام اور شجاعت کا نتیجہ ہے۔
-
انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر آیت اللہ حافظ ریاض نجفی کا رہبر انقلاب کو مبارکباد
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ آیت اللہ حافظ ریاض نجفی نے ایک تحریری پیغام میں، رہبر انقلاب اور ایرانی عوام سے انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر ہدیہ تبریک پیش کیا ہے۔
-
آیت اللہ مظاہری کا اصفہان یونیورسٹی آف میڈیکل سائنس کے چانسلر کو ٹیلیفون/ یوم نرس کی مناسبت سے مبارکباد
حوزہ / حضرت آیت اللہ مظاہری نے اصفہان یونیورسٹی آف میڈیکل سائنس کے چانسلر سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے طبی عملے کو حضرت زینب (س) کی ولادت اور یوم نرس کی مبارکباد پیش کی۔