تحریک
-
علامہ شبیر حسن میثمی:
شہید ایک فرد نہیں بلکہ ایک تحریک کا نام ہے
حوزہ / مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان نے کہا: مدبرانہ حکمت، عاجزانہ رفاقت، حکیمانہ تربیت، شجاعانہ قیادت، ایسی بے مثال و باوقار قیادت کا اعزاز ہی شہادت ہوتا ہے۔
-
امام خمینی (رح) دور حاضر کی سب سے بڑی اور تاریخی تحریک کے بانی تھے، آیت اللہ اعرافی
حوزه/ عراق؛ کوفہ یونیورسٹی میں امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ کی برسی کی مناسبت سے حوزات علمیہ نجف اشرف اور قم المقدسہ کے اساتذہ اور طلاب، ایران و عراق کے اعلیٰ سیاسی حکام اور عراقی یونیورسٹیوں کے پروفیسرز اور طلباء کی موجودگی میں تقریب کا انعقاد ہوا۔
-
عمانی وزارتِ اوقاف کے مشیر:
امام خمینی (رح) کی تحریک اور افکار قیامت تک زندہ رہیں گے
حوزه/ منذر بن عبداللہ السیفی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ علماء لوگوں کو صحیح راستے پر گامزن کرنے کیلئے آتے ہیں، کہا کہ امت مسلمہ کی ہدایت کیلئے آنے والوں میں سے ایک امام خمینی (رح) تھے۔ آپ کی تحریک اور افکار قیامت تک زندہ رہیں گے۔
-
امام خمینی (رح) ایک لازوال حقیقت کا نام ہے، آیت اللہ سید احمد خاتمی
حوزه/ امام جمعہ تہران نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ آج امام خمینی (رح) کے برجستہ جانشین امام خامنہ ای مدظلہ، امام راحل کے نقش قدم پر گامزن ہیں اور تمام دشمنوں کے مدمقابل ڈٹ کر اسلامی معاشرے کی قیادت کر رہے ہیں، کہا کہ امام خمینی (رح) ایک لازوال حقیقت کا نام ہے۔
-
عالم اسلام فلسطینی مزاحمتی تحریکوں کی مالی،سفارتی اور عسکری مدد کرے، علامہ سبطین سبزواری
حوزہ/ شیعہ علماءکونسل کے صوبائی صدر نے کہا کہ اوآئی سی، عرب لیگ کا فلسطین اور بیت المقدس کی جدوجہد آزادی میں عملی کردار نظر نہیں آرہا۔
-
مرکزی نائب صدر امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان:
شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی ایک فرد نہیں ایک تنظیم و تحریک کا نام ہے وہ آج بھی نوجوانوں کیلئے مشعل راہ ہیں، حسن عارف
حوزہ/ مرکزی نائب صدر حسن عارف نے کہا کہ بانی تنظیم شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی برسی کی تقریب کیلئے تمام انتظامات مکمل ہوچکے ہیں، برسی میں ملک بھر سے ہزاروں افراد کی شرکت متوقع ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی کسی ایک فرد کا نام نہیں بلکہ ایک مشن اور تحریک کا نام ہے، صدر وحدت کونسل ہنگو
حوزہ/ علامہ سید عبدالحسین نے ایک بیان میں کہا کہ قاسم سلیمانی نے داعش کو شکست دیکر انسانیت کا دفاع کیا ہے، ایسی شخصیات صدیوں میں پیدا ہوتی ہیں، وہ ایک غیر معمولی شخصیت کے مالک تھے۔
-
ہم سب کے لیے پیغمبر (ص) کی ذات حجت ہے، آپ (ص) نے کیسے اسلام کی" تنظیم" بنائی اور کیسے اسے "تحریک" میں تبدیل کیا، حجۃ الاسلام ڈاکٹر سید ظفر نقوی
حوزہ/ مدیر دفتر قائد ملت جعفریہ قم کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان کے علماء و طلاب کا یہ فورم بھی اسی تحریک کی تقویت کے لیے ایک اہم قدم ہے۔