تحریک حماس فلسطین
-
غاصب اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانا شرّ کی مانند ہے، خالد مشعل
حوزہ/ فلسطینی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ نے کہا کہ غاصب اسرائیلی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانا شرّ کی مانند ہے۔
-
تحریک حماس کے سیاسی رہنما اسماعیل ہانیہ وفد کے ہمراہ لبنان روانہ
حوزہ/اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی سربراہ ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ لبنان کے دارالحکومت بیروت روانہ ہوگئے ہیں تاہم وہ اس دورے کے دوران لبنان کی مختلف سیاسی شخصیات سے ملاقات کریں گے۔
-
تحریک حماس کے سینئر رہنما عمر البرغوثی انتقال کر گئے/ مجمع جہانی برائے تقریب مذاہب اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا اظہار افسوس
حوزہ/ مجمع حہانی برائے تقریب مذاہب اسلامی کے سیکرٹری جنرل نے اپنے تعزیتی پیغام میں تحریک حماس کے سینئر کمانڈر عمر البرغوثی کی رحلت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم اور ان کے خاندان نے جہاد اور مقاومت کی راہ میں ایک عظیم تاریخ رقم کردی ہے جو کہ ان شاء اللہ اقوام عالم سمیت دور حاضر اور آئندہ آنے والی ہماری نسلوں کیلئے درس ہو سکتی ہے۔
-
عبد اللطیف القانوع ترجمان تحریک حماس:
مقاومت و مزاحمت ہماری قومی جدوجہد ہے، غاصبوں کے خلاف جدوجہد جاری رکھیں گے
حوزہ/ حماس کے ترجمان عبد اللطیف القانوع نے بیت المقدس مسجد الاقصی انتفاضہ کی بیسویں برسی کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ مسجد اقصیٰ میں یہودی سب سے خطرناک منصوبوں کا اجراء چاہتے ہیں ۔