۲۲ آذر ۱۴۰۳ |۱۰ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 12, 2024
یحیٰ السنوار

حوزہ / تحریک حماس نے ایک بیانیہ میں اعلان کیا ہے کہ شہید اسماعیل ہنیہ کی جگہ یحییٰ سنوار کو تحریک کے سیاسی بیورو کا نیا سربراہ منتخب کیا گیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ شہید اسماعیل ہنیہ کی جگہ یحییٰ سنوار کو تحریک کے سیاسی بیورو کا نیا سربراہ منتخب کر دیا گیا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ یحییٰ سنوار اس سے قبل غزہ میں حماس کی سربراہی کر رہے تھے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .