۳۱ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۱۲ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵
|
May 20, 2024
تحریک حماس کے رہنما
کل اخبار: 2
-
تحریک حماس کے رہنما:
استقامت کی جانب سے لگنے والی کاری ضرب سے صیہونی فوج کی کمر ٹوٹ چکی
حوزہ / تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے کہا: دشمن کی فوج کے ناقابل شکست ہونے کا طلسم غزہ میں ٹوٹ گيا۔ غاصب اسرائيل کی نابودی یقینی ہے۔
-
تحریک حماس کے رہنما:
ہم رفح شہر میں بھی صیہونیوں کے مقابلے کے لئے پوری طرح تیار ہیں
حوزہ / تحریک حماس کے رہنما غازی حمد نے کہا ہے کہ اسرائیلیوں کے پاس مذاکرات کے سوا کوئی راستہ نہيں ہے کیونکہ انہیں رفح شہر ميں داخل ہونے کا بھی کوئی فائدہ اور نتیجہ حاصل نہیں ہو گا۔