تحریک کربلا
-
کربلا شعوری دینداری کا درس جاودانی
حوزہ/ولایتِ الٰہی کے علمبردار امام عالی مقام سید الشہداء حضرت حسین علیہ السلام کا حق و صداقت کی پائندہ سربلندی اور باطل کی دائمی سرکوبی کے لئے قیام کرنا تاریخ عالم میں ایک ایسی لاثانی اور لافانی تحریک ہے جس نے مستضعفین عالم کو روز اول سے یہ ولولہ بخشا ہے کہ حق کا بول بالا اور انسانی اقدار کے تحفظ کے لئے ہر چند کوئی بھی قربانی پیش کی جاسکتی ہے۔
-
مولانا شیخ جواد حبیب:
یونیورسٹیوں کے طلباء و طالبات کو تحریکِ کربلا کے مختلف پہلووں پر غور کرنا چاہیے
حوزہ/ حسب سابق امسال بھی آل کرگل اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن دہلی کی جانب سے جلوس یومِ عاشورا نکالا گیا جس میں خطے لداخ کے مؤمنین اور مومنات کے ساتھ ساتھ کرگل کے دہلی میں زیر تعلیم نے بھرپور شرکت کی، جلوس شیعہ جامع مسجد کشمیر گیت سے شروع اور پنچاہ شریف میں اختتام پذیر ہوا۔
-
علامہ مقصود علی ڈومکی:
امام حسین (ع) کا قیام اور تحریک کربلا بنی نوع انسان کے لئے عظیم درسگاہ کا درجہ رکھتی ہے
حوزہ / نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام اور شہدائے کربلا کی بے مثال قربانی کی یاد میں مدرسہ المصطفی خاتم النبیین (ص) جیکب آباد میں "پیغام کربلا کانفرنس" منعقد ہوئی۔
-
حجت الاسلام اشفاق وحیدی:
تحریک کربلا در حقیقت قیامت تک ہونے والے مظالم کے خلاف آواز ہے
حوزہ / امام جمعہ ملبورن نے کہا: جس مشن اور تحریک کو امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ نے شروع کیا تھا وہی پیغام امام حسین علیہ السلام اور شہداء کربلا کا ہے۔ جو تحریک شہداء کے خون سے پروان چڑے اسے دنیا کی کوئی طاقت شکست نہیں دے سکتی۔