حوزہ/آثار و افکار اکادمی کے تحت بہترین کتب و انعامات اور اعزازات تقسیم کرنے کی اٹھائیسویں پُروقار تقریب ڈاکٹر ہلال نقوی کی زیرِ صدارت مسجد آل عباء گلبرگ کراچی میں منعقد ہوئی۔
حوزہ/ جمعیۃ علمائے ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے کہا ہے کہ مدارس ہماری مذہبی، تہذیبی اور قومی شناخت کا حصہ ہیں، اور ہم اپنی اس شناخت کو ہرگز مٹنے نہیں دیں گے۔