تحقیقات
-
کشمیر میں ہندوستانی فوجیوں نے مسجد میں گھس کر نمازیوں کو جئے شری رام کا نعرہ لگانے پر مجبور کیا
حوزہ/ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فوج کے سپاہیوں پر ایک مسجد میں گھس کر نمازیوں کو جئے شری رام کا نعرہ لگانے پر مجبور کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
-
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کا سوات دھماکے کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ
حوزہ/ آیت اللہ حافظ ریاض نجفی نے کہا کہ سوات دھماکے کی غیر جانبدارانہ تحقیقات ہونی چاہیے،نیشنل ایکشن پلان پرعمل درآمد نہ ہونے کی وجہ سے دہشت گردی میں اضافہ ہوا، امامیہ مسجد پشاور میں ہونے والے بم دھماکے کی تحقیقات منظر عام پر نہیں لائی گئیں۔
-
اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں 15 سالہ فلسطینی لڑکی کے قتل پر امریکہ کا ردعمل
حوزہ/ صیہونی حکومت کے سب سے بڑے حامی امریکہ نے اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں 15 سالہ فلسطینی لڑکی کے قتل پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے مجرموں کا محاسبہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
بلتستان یونیورسٹی میں بے ضابطگیوں کی تحقیقات کیلئے غیر جانبدار کمیشن بنایا جائے، آغا سید علی رضوی
حوزہ/ ایک بیان میں صوبائی سربراہ ایم ڈبلیو ایم کا کہنا تھا کہ بلتستان یونیورسٹی اہلیان بلتستان کی دیرینہ خوابوں کی تعبیر ہے، اس علمی مرکز کو کچھ لوگ غلط راہ پہ گامزن کرنے کوشش کر رہے ہیں، اسے کرپشن کی نذر ہونے سے بچایا جائے۔
-
امریکہ کی جانب سے المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی پر پابندی علم دشمنی اور دہشتگردانہ عمل، اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان
حوزہ/ امریکا نے ہمیشہ دہشتگردی اور فرقیوارانہ فسادات کو پروان چڑھایا ہے اور دہشتگرد گروہ القائدہ، طالبان ، داعش جیسے انسانیت دشمن گروہ بنائے ہیں جن کا بنیاد جہالت پر مبنی ہے، امریکا نے ہمیشہ اپنے مفاد کے لئے کام کیا ہے ۔