۲۳ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۴ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵
|
May 12, 2024
تربیتی مسابقہ
کل اخبار: 3
-
کریمہ فاونڈیشن کے زیر نظر "معارف ولایت" کے عنوان سے علمی مقابلہ کا انعقاد
حوزہ|کریمہ فاونڈیشن کی مدیرۂ محترمہ سیدہ نہاں نقوی کے مطابق اس مسابقہ کے اہم موضوعات میں " امامت و ولایت امام علی علیہ السلام کی عظمت"۔ "حضرت امام مہدی عج خطبہ غدیر کی روشنی میں" اور "پیغام غدیر" ہیں۔
-
حسینیہ الزہرا مرتضی آباد ہرگسہ میں سیرت حضرت زہرا (س) کے عنوان سے مسابقہ کا انعقاد
حوزہ/ مہمان عالم دین شیخ شمس الدین نے گفتگو کرتے ہوئے منتظمہ کمیٹی کا شکریہ ادا کیا اور حضرت زہرا کے مختلف پہلوں کو اجاگر کیا اور بچوں کے درمیان کمپٹیشن اور سامعین سے سوالات کے سیشن کو معارف اسلامی پہنچانے کے سلسلے میں ایک بہترین ذریعہ قراد دیا ۔
-
والقلم ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ مبارکپور کے زیر اہتمام آنلائن علمی و تربیتی مسابقہ
حوزہ/ آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ: اس زمانہ میں کتاب خوانی اور تحصیل علم نہ یہ کہ ایک قومی فریضہ ہے بلکہ واجب دینی ہے۔