۱۴ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۴ شوال ۱۴۴۵ | May 3, 2024

ترکی کے سفیر

کل اخبار: 1
  • ترکی کے سفیر کی روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام میں حاضری

    ترکی کے سفیر کی روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام میں حاضری

    حوزہ/ عراق میں ترکی کے سفیرعلي رضا كوني نے کہا، "عراق میں مقامات مقدسہ اہم ترین مقامات ہیں کیوں کہ ان کا تعلق آئمہ اہل بیت علیہم السلام سے ہے اور میں نے یہاں ایک خاص روحانیت کو محسوس کیا ہے۔ میں نے روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے میوزیم کو بھی دیکھا ہے جو اہم تاریخی اور قیمتی نوادرات کا خزانہ ہے۔"