تشدد (4)
-
جہانصہیونی افواج کی بربریت: صمود فلوٹیلا کے مسافروں کو تشدد کا نشانہ بنایا، اموال غائب
حوزہ/ "صمود" فلوٹیلا کے ایک مسافر نے اسرائیلی افواج کی جانب سے جہاز کو روکنے اور مسافروں کے ساتھ بربریت کا پردہ چاک کیا ہے۔
-
پاکستانایم ڈبلیو ایم کے چیئرمین سے پنجاب حکومت کا ناروا سلوک قابلِ افسوس اور قابلِ مذمت: مولانا سہیل اکبر شیرازی
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم بلوچستان کے رہنماء مولانا سہیل اکبر شیرازی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی جانب سے نہتے عوام، خواتین اور باالخصوص ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ اور سینیٹ آف پاکستان…
-
پاکستانسینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس سے پنجاب حکومت کا غیر مناسب سلوک؛ انسانی حقوق اور وکلاء تنظیموں سمیت مذہبی جماعتوں کی شدید مذمت
حوزہ/ صدر لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن ملک آصف احمد نسوآنہ، مجلس وحدت مسلمین پاکستان، مجلسِ علمائے مکتبِ اہلبیت پاکستان اور ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان نے ایک مشترکہ بیان میں اڈیالہ جیل کے…
-
جہاندمشق میں فرقہ وارانہ کشیدگی میں اضافہ، جولانی عناصر کی اشتعال انگیزی سے حالات سنگین
حوزہ/ دمشق کے علاقوں میں اس وقت فرقہ وارانہ تناؤ شدت اختیار کر گیا ہے جب شہر ’’حُجَیْرَه‘‘ کی ایک مسجد کے امام نے شیعوں کے خلاف اشتعال انگیز تقریر کی جس کے نتیجے میں بعض مقامات پر ایسے مظاہرے…