تشریح و تفسیر
-
عطر قرآن:
سورۂ بقرہ:اہل ایمان کی اہم ترین معاشرتی ذمہ داریوں میں سے والدین کے ساتھ نیکی و احسان ہے
حوزہ؍نماز قائم کرنا اور زکٰوة کی ادائیگی خداوند متعال کے بنی اسرائیل کے ساتھ کیے گئے معاہدوں میں سے تھا۔مکتب بنی اسرائیل مختلف اعتقادی، معاشرتی، عبادتی اور اقتصادی پہلو رکھتا تھا۔ اللہ تعالٰی کی بندگی واجب اور اس کے غیر کی پوجا سے اجتناب واجب ہے۔
-
ائمہ علیہم السلام نے اپنے بچوں کو خطبہ فدک حفظ کرنے کی ترغیب دی
حوزہ/ مدیر مدرسہ الزہراؑ محترمہ زینب شیخی نسب نے کہا:یہ خطبہ حضرت زہرا (س) کے کلام نورانی کی طرف اشارہ کرتا ہے، یہ خطبہ نہ صرف شیعوں کے لیے بہت قیمتی ہے، بلکہ اس قیمتی ورثے کو محفوظ رکھنے کے لیے ائمہ معصومین علیہم السلام نے اپنے بچوں کو اسے حفظ کرنے کی ترغیب دی ہے۔
-
آیا آخرالزمان میں علم و دانش کو زمین سے اٹھا لیا جائے گا ؟
حوزہ / بعض روایات میں ہم پڑھتے ہیں کہ آخری زمانے میں علم و دانش کو زمین سے اٹھا لیا جائے گا۔ اس طرح کی روایات کی تشریح و تفسیر کے دو احتمالات ہیں۔ ایک یہ کہ اس کا مطلب یہ ہو سکتا ہے کہ شاید اس سے مراد تفکر و تعقل کا نہ رہنا ہو اور دوسرا یہ کہ شاید مراد ان علوم کا اٹھایا جانا ہے کہ جو انسانیت کے لئے مفید ہیں۔