تشیع کا حقیقی چہرہ
-
شہید باقر الصدرؒ کی شہادت مکتب کی بیداری کا موجب، علامہ سید محمد نجفی
حوزہ/ سربراہ جامعہ مدینۃ العلم اسلام آباد نے کہا کہ شہید صدرؒ صرف ایک شخص نہیں تھے بلکہ وہ مکتب تشیع کا حقیقی چہرہ تھے جنہوں نے مکتب اہلبیتؑ کی دنیا میں مکمل نمائندگی کی وہ اپنے وجود میں ایک ملت تھے صدام کی حکومت نے شہید باقر الصدر کو شہید نہیں کیا بلکہ ایک ملت کو شہید کیا ہے۔
-
شہید صدرؒ صرف ایک شخص نہیں بلکہ وہ مکتب تشیع کا حقیقی چہرہ تھے، علامہ افضل حیدری
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے جنرل سیکرٹری نے کہا کہ شہید صدرؒ صرف ایک شخص نہیں تھے بلکہ وہ مکتب تشیع کا حقیقی چہرہ تھے جنہوں نے مکتب اہل بیت علیہم السلام کی مکمل نمائندگی کی۔ وہ در حقیقت اپنے وجود میں ایک امت تھے۔ عراق کی بعثی حکومت نے ان کو شہید نہیں کیا بلکہ ایک امت کو شہید کیا ہے۔ شہید کی چند خصوصیات تھیں جنہوں نے شہید صدر کو اعلی مقام تک پہچایا جن میں عزت نفس، عشق اہلیبیت علیہم السلام، انکساری، علمی مقام ان تمام خصوصیات نے شہید باقر صدر کو اعلی مقام بخشا۔