تقریب حلف برداری
-
جامعہ روحانیت سندھ کی کابینہ کی تقریب حلف برداری
حوزہ/جامعہ روحانیت سندھ کے صدر نے اکثریت رائے سے تمام کابینہ ممبران کیلئے مجلسِ عاملہ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کیا، جس کے بعد کابینہ سے حلف لیا۔
-
علامہ ڈاکٹر شبیر فصیحی آئندہ دو سال کے لیے جواد الائمہ اسلامک فاؤنڈیشن (قم) کے میر کارواں منتخب
حوزہ/حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر شبیر فصیحی آئندہ دو سال کے لیے جواد الائمہ اسلامک فاؤنڈیشن مقیم قم کے نئے صدر منتخب ہو گئے ہیں۔
-
نومنتخب ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری کل ہوگی؛ 70 ممالک کے وفود سمیت 600 سے زائد صحافی شریک ہوں گے
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے نومنتخب صدر ڈاکٹر پزشکیان کل صدارتی عہدے پر براجمان ہوں گے اور اس سلسلے میں منعقد ہونے والی تقریب حلف برداری میں 70 سے زائد ممالک کے وفود اور ملکی و بین الاقوامی 600 سے زائد صحافی شریک ہوں گے۔
-
اسلامی جمہوریہ میں عوامی مینڈیٹ کی توثیق کا مفہوم اور اہمیت
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے آئین کی دفعہ 110 نے منتخب صدر کی صدارت کے حکمنامے پر دستخط کو رہبر معظم انقلاب کے فرائض و اختیارات کے دائرے میں رکھا ہے، تنفیذ (الیکشن میں صدر کو ملے عوامی مینڈیٹ کی توثیق) فقہی لحاظ سے ایک پرانی اور مشہور اصطلاح ہے اور اسلامی انقلاب کے بعد یہ لفظ ملک کے قانونی نصاب میں شامل ہو گيا ہے۔
-
تصاویر/ امام زین العابدین انسٹیٹیوٹ آف تعلیمات قرآن و اہلبیت (ع) کا تیسرا سالانہ اجلاس محراب پور پاکستان میں منعقد
تصاویر/ امام زین العابدین انسٹیٹیوٹ آف تعلیمات قرآن و اہلبیت (ع) کی مجلسِ عمومی کا سالانہ اجلاس مسجد امام زین العابدین (ع) محرابپور پاکستان میں منعقد ہوا، جس میں برادر محترم امجد علی عابدی کو ادارۂ ہذا کا مرکزی صدر منتخب کیا گیا۔
-
مجمع طلاب سکردو کے تحت امام زمانہ (عج) کی ولادتِ باسعادت کی مناسبت سے عظیم الشان جشن کا اہتمام
حوزہ/ 15 شعبان المعظم ولادتِ باسعادت حضرت امام عصر ارواحنا فداہ کی مناسبت سے، مجمع طلاب سکردو کے دفتر میں ایک عظیم الشان جشنِ محفل کا اہتمام ہوا، جس میں سکردو کے طلباء نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
-
سربراہ ایم ڈبلیو ایم شعبۂ قم:
نجف اشرف کے متقی، بابصیرت اور فاضل طلاب سے دنیا کے مسلمانوں کی امیدیں وابستہ ہیں
حوزه/ایم ڈبلیو ایم شعبۂ قم کے صدر حجت الاسلام سید شیدا حسین جعفری نے ایم ڈبلیو ایم شعبۂ نجف اشرف کے صدر مولانا سید خاور عباس نقوی اور ان کی آٹھ رکنی کابینہ کی حلف برداری کے موقع پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
قم المقدس میں تقریب حلف برداری متحدہ علماء فورم جی بی
حوزه/ عید مبعث اور متحدہ علماء فورم جی بی کے نو منتخب صدر و کابینہ کی تقریب حلف برداری کے موقع پر عظیم الشان جشن کا اہتمام۔
-
قم، جامعۂ روحانیت بلتستان پاکستان کی نئی کابینہ کی تقریب حلف برداری
حوزہ/قم المقدسہ میں طلاب بلتستان کے درمیان پرجوش انداز میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات منعقد کئے گئے، جس کے نتیجے میں بھاری اکثریت سے آئندہ دو سال کے لئے جناب حجۃ الاسلام والمسلمین سید احمد رضوی صدر جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان منتخب ہوئے۔
-
روزِ بعثت اور یوم تاسیس مجمعِ طلاب سکردو کی مناسبت سے ایک عظیم الشان تقریب کا انعقاد
حوزہ/مجمع طلاب سکردو کی جانب سے عیدِ سعیدِ مبعث اور یوم تأسيس مجمع کی مناسبت سے مجمع کے دفتر میں ایک پروقار جشن منعقد ہوا۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے صدر کی حلف برداری کا متن:
ملک اور عوام کی خدمت و حق کی حمایت اور انصاف کو پھیلانے کی کھائی قسم
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے تقریب حلف برداری میں سرکاری مذہب اور اسلامی جمہوریہ کے نظام اور ملک کے آئین کی پاسداری کرنے سمیت اپنے آپ کو لوگوں کی خدمت ملک کی ترقی، مذہب اور اخلاقیات کو فروغ دینے، حق کی حمایت اور انصاف کو پھیلانے کیلئے وقف کرنے کی قسم کھائی۔
-
کراچی میں مہدویت نجات بشریت سیمینار و تقریب حلف برداری/ اجتماع میں کشمیر، یمن اور فلسطین سمیت تمام مظلومین سے اظہار یکجہتی و شیعہ لاپتہ افراد کی رہائی کا مطالبہ
حوزہ/ حضرت صاحب العصر و الزمان (عج) کے موقع پر ہیئت آئمہ مساجد و علمائے امامیہ پاکستان کے زیراہتمام ’’مہدویت نجات بشریت‘‘ کے عنوان سے ایک عظیم الشان سیمینار اور نئی کابینہ کی تقریب حلف برداری مسجد و امام بارگاہ سیدالشہدا (ع) اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں منعقد ہوئی۔
-
جامعہ روحانیت شعبہ مشہد کی نئی کابینہ کی حلف برداری اور کوہ پیما محمد علی سدپارہ کی یاد میں تقریب کا انعقاد/ ایرانی کوہ پیما جناب جواد نوروزی کی اپنے وفد کے ہمراہ شرکت
حوزہ/ جامعہ روحانیت بلتستان شعبہ مشہد مقدس کی جانب سے مورخہ 10 مارچ بمطابق 26 رجب المرجب 1442ھ روز مبعث خاتم الانبیاء حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مناسبت سے ایک پروقار جشن اور معروف کوہ پیما مرحوم محمد علی سدپارہ کی یاد میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
-
امریکی صدر کی تبدیلی امریکی سیاست کی تبدیلی نہیں ہے، آیت اللہ مدرسی
حوزہ/ آیت اللہ مدرسی نے امریکہ میں نئے صدر کی تقریب حلف برداری کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: امریکی حکام کے درمیان شدید اختلاف نظر کے باوجود ان کے سیاسی اہداف ایک ہیں جنہیں وہ پھلانگ نہیں سکتے۔
-
متحدہ علماء فورم گلگت بلتستان شعبہ قم المقدسہ کے نئے صدر اور کابینہ کی تقریب حلف برداری +تصاویر
حوزہ/ متحدہ علماء فورم گلگت بلتستان شعبہ قم المقدسہ کے نئے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین جناب شیخ شبیر صابری اور ان کی کابینہ کی تقریب حلف برداری کیلئے آج ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔