تقسیم راشن
-
جلالپور؛ گیٹ ویل کی جانب سے دو سو رمضان کٹ تقسیم کی گئی
حوزہ/ گیٹ ویل چیریٹیبل جلالپور کی جانب سے ضرورت مند خانوادوں میں رمضان کٹس تقسیم کی گئیں۔
-
ضرورت مندوں کی مددکیلئے آسان انداز اختیا رکیا جائے، علامہ شبیر میثمی
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ راشن تقسیم کرنے الی انتظامیہ کی جانب سے ضرورت مندوں کو سہولت کے ساتھ ان کی زندگیوں کو تحفظ فراہم کرنے سمیت تقسیم کاری کے طریقہ کو بھی آسان اور محفوظ بنانے کی ضرورت ہے۔
-
ایم ڈبلیو ایم صوبۂ بلوچستان پاکستان اور انجمن حسینیہ خواجگان نارووالی کے زیر اہتمام عید مبعث کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین صوبہ بلوچستان اور انجمن حسینیہ خواجگان نارووالی کے زیر اہتمام عید مبعث کی مناسبت سے مدرسہ المصطفی خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جیکب آباد میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
-
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی رہنماؤں کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ جاری:
علامہ مقصود ڈومکی کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ، متاثرین میں راشن اور ضروری سامان تقسیم
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنماؤں کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ جاری ہے اور اس سلسلے میں علامہ مقصود علی ڈومکی نے گوٹھ ڈتل جلبانی گوٹھ محمد ملوک بھٹی اور گوٹھ راجہ خان لہر کا دورہ کیا اور سیلاب متاثرین میں راشن اور دیگر سامان تقسیم کئے۔
-
ایم ڈبلیوایم شعبہ خواتین کی جانب سے اسلام آباد کے نواحی علاقوں کے ضرورت مندوں میں راشن کی تقسیم
حوزہ/ ماہ مبارک رمضان میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ خواتین کی جانب سے اسلام آباد کے علاقہ علی پور (سترہ میل )اور بھارہ کہو میں ضرورت مند گھرانوں میں راشن کی تقسیم ۔
-
ادارہ مقصد حسینی نے انسانی امداد کا ثبوت پیش کیا
حوزہ/ ادارہ مقصد حسینی ، کشمیری محلہ ، لکھنؤ کے صدر عالی جناب مولانا سید رضا حسین رضوی نے اپنے بیان میں انسانی امداد کے حوالہ سے بتایا کہ ادارہ مقصد حسینی ، کورونا وبا کے آغاز سے ہی لوگوں کی امداد کررہا ہے ۔
-
بنگلورو تشدد معاملہ، جمعیت علماء ہند کی متاثرین کو مدد
حوزہ/ جمعیت علماء ہند نے دوسری مرتبہ ملزمین کے رشتہ داروں میں راشن کٹس تقسیم کئے۔ بنگلورو کے این اے ایس فنکشن ہال میں 150 متاثرہ خاندانوں میں ایک ماہ پر مشتمل راشن کے کٹس تقسیم کئے گئے۔